تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَمْحَہ لَمْحَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَمْحَہ لَمْحَہ کے معانیدیکھیے
لَمْحَہ لَمْحَہ کے اردو معانی
فعل متعلق
- پل پل، ہر لمحہ، ہر وقت، ہمیشہ
شعر
گو تمہاری آنکھ سے اوجھل رہی ہے زندگی
لمحہ لمحہ کس قدر بے کل رہی ہے زندگی
لمحہ لمحہ پل پل میں نے تم سے باتیں کیں
پاس تمہارے بیٹھے رہنا اچھا لگتا ہے
خشک پتوں کی طرح صبح و شام
لمحہ لمحہ بکھرتا رہتا ہوں
English meaning of lamha-lamha
Adverb
- every moment, perpetually
लम्हा-लम्हा के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- हर समय, पल पल, हर लम्हा, हर वक़्त, हमेशा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَمْحَہ لَمْحَہ)
لَمْحَہ لَمْحَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔