تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَمْحَہ بَھر" کے متعقلہ نتائج

لَمْحَہ

ایک منٹ، ایک پل، پلک جھپکانے کا وقفہ، دقیقہ

لَمْحَہ لَمْحَہ

پل پل، ہر لمحہ، ہر وقت، ہمیشہ

لَمْحَہ بَھر

تھوڑی دیر، پل بھر

لَمْحَۂ فِکْر

پریشان ہونے کی گھڑی نیز سوچنے کا وقت ، غور و فکر کا مقام .

لَمْحَہ بَہ لَمْحَہ

آہستہ آہستہ، وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ

لَمْحَۂ فِکْرِیَہ

رک : لمحۂ فکر.

لَمْحَۂ رَواں

لمحۂ گزراں ، گزرتا ہوا وقت ، زمانۂ حال ، لمحۂ موجودہ .

لَمْحَۂ گُزَراں

رک : لمحۂ رواں ، گزرتا ہوا لمحہ ، لمحۂ موجودہ.

لَمْحَۂ مَوجُود

موجودہ وقت ، زمانۂ حال ، عصرِ حاضر.

لمحات

لمحہ کی جمع، لمحے

لَمْحَہ گُزَرنا

وقت گزرنا ، پل گزرنا ، وقت کٹنا .

لمحاتی

چند لمحوں کا، ہنگامی، عارضی

لَمْحاتِیَت

لمحاتی ہونا ، عارضی ہونا.

چَنْد لَمْحَہ

بہت تھوڑا عرصہ، ذرا سی مدت

ہَر لَمْحَہ

سُنَہْرا لَمْحَہ

(کنایۃً) بہترین وقت ، قیمتی وقت.

تُخْمی لَمْحَہ

وہ مخصوص عِلّی لمحہ جو تخم کی روئید کی کا سبب بنے؛ وہ لمحہ جو کسی مخصوص تاثیر سے بطور علت کوئی معلول پیدا کرے ، کوئی کا کرنے کا مناسب ترین ثانیہ جس میں کیے گئے کام کا حسب دلخواہ نتیجہ برآمد ہو سکے.

دَر آں لَمْحَہ

اس لمحے (میں) ، اسی وقت، فع الفور.

کوئی لَمْحَہ

تھوڑی سی دیر

اردو، انگلش اور ہندی میں لَمْحَہ بَھر کے معانیدیکھیے

لَمْحَہ بَھر

lamha-bharलम्हा-भर

وزن : 222

لَمْحَہ بَھر کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل متعلق

  • تھوڑی دیر، پل بھر

شعر

English meaning of lamha-bhar

Arabic, Hindi - Adverb

  • twinkling of an eye, a moment, for a while, hardly a moment

लम्हा-भर के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - क्रिया-विशेषण

  • थोड़ी देर, पल भर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَمْحَہ بَھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَمْحَہ بَھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone