تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَمْبودَر" کے متعقلہ نتائج

limbed

عضو

لَم بَڑ

ضرورت سے زیادہ لان٘با آدمی، بد قطع لان٘با

لَمْباڑا

ایک ذات یا برادری جو اناج وغیرہ ڈھوتی ہے ، بنجارا نیز اس کا ایک فرد.

لَن٘باڑا

جنوبی ہند کی ایک خانہ بدوش ذات جو سمندر کے کنارے رہتی ہے اور ماہی گیری کا پیشہ کرتی ہے.

لَمْباڑَْن

لمباڑا گروہ کی کوئی عورت ، لمباڑا (رک) کی بیوی .

لَنْبِیدَہ

لمبَا کیا ہوا ؛ (مجازاً) بلند ، اونچا.

لَمْبا دَفْتَر

طول طویل مضمون

عالَمِ آباد

دنیا، زمین

عالَمِ اِبْداع

(فلسفہ) دنیائے ایجاد و اختراع، ایسی دنیا جہاں مادے کی مدد کے بغیر اشیا کا وجود تسلیم کیا جاتا ہے

لَمبی داسْتان

۔ طول طویل داستان۔ ؎

clean-limbed

متناسب الاعضا

عِلْمِ بَدِیع

وہ عَلم جو کلام میں مطابقت ، فصاحت ، بلاغت اور صنائع بدائع کے وارد ہونے یا کر نے کے قواعد سے بحث کرتا ہے تاکہ جس مقام پر جو چیز مناسب ہو اس کے بیان کرنے میں خطا سے محفوظ رہیں .

lambda

یونانی حروف تہجّی کا ۱۱ واں حرف ( Ʌʌ λ).

لمبودری

ایک راکھشی

لَمْب ڈالْنا

عمود گِرانا .

لَمْبودَر

بڑے پیٹ والا، جس کی توند نکلی ہوئی ہو (عموماً گنیش جی کے لیے)

لَمْبے ڈَگ بَھرْنا

چلنے میں ایک پان٘و دوسرے سے بہت فاصلے پر رکھنا ، بڑے بڑے قدم اُٹھانا ، تیز تیز چلنا.

عَالَمِ بَدْ سَمْتِی

state of going in the wrong direction

عالَمِ بیداری

جاگنے کی حالت، بیداری

عَالَمِ بِے دِلِی

state of being heartless, disenchanted

اردو، انگلش اور ہندی میں لَمْبودَر کے معانیدیکھیے

لَمْبودَر

lambodarलंबोदर

اصل: سنسکرت

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

لَمْبودَر کے اردو معانی

صفت

  • بڑے پیٹ والا، جس کی توند نکلی ہوئی ہو (عموماً گنیش جی کے لیے)

اسم، مذکر

  • بڑے پیٹ والا جس کی توند نکلی ہوئی ہو( گنیش جی کی تعریف)

Urdu meaning of lambodar

  • Roman
  • Urdu

  • ba.De peT vaala, jis kii tond niklii hu.ii ho (umuuman gaNesh jii ke li.e
  • ba.De peT vaala jis kii tond niklii hu.ii ho( gaNesh jii kii taariif

English meaning of lambodar

Adjective

  • gluttonous

Noun, Masculine

  • a name of Lord Ganesh

लंबोदर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बहुत अधिक खानेवाला, गणेश, लंबे या मोटे पेटवाला

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बड़ा पेट वाला जिसकी तोंद निकली हुई हो, गणेश, गणपति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

limbed

عضو

لَم بَڑ

ضرورت سے زیادہ لان٘با آدمی، بد قطع لان٘با

لَمْباڑا

ایک ذات یا برادری جو اناج وغیرہ ڈھوتی ہے ، بنجارا نیز اس کا ایک فرد.

لَن٘باڑا

جنوبی ہند کی ایک خانہ بدوش ذات جو سمندر کے کنارے رہتی ہے اور ماہی گیری کا پیشہ کرتی ہے.

لَمْباڑَْن

لمباڑا گروہ کی کوئی عورت ، لمباڑا (رک) کی بیوی .

لَنْبِیدَہ

لمبَا کیا ہوا ؛ (مجازاً) بلند ، اونچا.

لَمْبا دَفْتَر

طول طویل مضمون

عالَمِ آباد

دنیا، زمین

عالَمِ اِبْداع

(فلسفہ) دنیائے ایجاد و اختراع، ایسی دنیا جہاں مادے کی مدد کے بغیر اشیا کا وجود تسلیم کیا جاتا ہے

لَمبی داسْتان

۔ طول طویل داستان۔ ؎

clean-limbed

متناسب الاعضا

عِلْمِ بَدِیع

وہ عَلم جو کلام میں مطابقت ، فصاحت ، بلاغت اور صنائع بدائع کے وارد ہونے یا کر نے کے قواعد سے بحث کرتا ہے تاکہ جس مقام پر جو چیز مناسب ہو اس کے بیان کرنے میں خطا سے محفوظ رہیں .

lambda

یونانی حروف تہجّی کا ۱۱ واں حرف ( Ʌʌ λ).

لمبودری

ایک راکھشی

لَمْب ڈالْنا

عمود گِرانا .

لَمْبودَر

بڑے پیٹ والا، جس کی توند نکلی ہوئی ہو (عموماً گنیش جی کے لیے)

لَمْبے ڈَگ بَھرْنا

چلنے میں ایک پان٘و دوسرے سے بہت فاصلے پر رکھنا ، بڑے بڑے قدم اُٹھانا ، تیز تیز چلنا.

عَالَمِ بَدْ سَمْتِی

state of going in the wrong direction

عالَمِ بیداری

جاگنے کی حالت، بیداری

عَالَمِ بِے دِلِی

state of being heartless, disenchanted

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَمْبودَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَمْبودَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone