تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَل پَرا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَل پَرا کے معانیدیکھیے
لَل پَرا کے اردو معانی
- ایک پردار سرخ رنگ کا کیڑا جو عام طور پر گندے مقامات پر پایا جاتا ہے .
- ایک قسم کا کنکوا جس کے دونوں کندے سرخ کاغذ کے ہوتے ہیں، لل پتّا.
- ۔ (ھ) مذکر۔ ایک پدار سُرخ رنگ کا کیڑا جو اکثر گندہ مقامات پر پایا جاتا ہے۔ ۲۔ایک قسم کا کنکوّا جس کے دونوں کُندے سرخ کاغذ کے ہوتے ہیں۔
English meaning of lal-paraa
- an insect which has red colored wings
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَل پَرا)
لَل پَرا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔