تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَکَّڑ توڑ" کے متعقلہ نتائج

لَکَڑ

شہتیر، کڑی، لکڑی وغیرہ کا لٹھا، لمبی اورموٹی لکڑی، بڑی لکڑی

لَکَڑ ہارا

لکڑیاں بیچنے والا، لکڑیاں کاٹنے یا چننے والا، لکڑیاں چیرنے پھاڑنے والا

لَکَڑ دادا

سکڑ داد کا باپ، دادا کا دادا، باپ کے پردادا

لَکَڑ پوتی

پوتی کی پوتی.

لَکَڑ نانی

سکڑ نانی کی نانی.

لَکَڑ بگّھا

سیار سے مشابہت رکھنے والا ایک جنگلی حیوان

لَکَڑسان

لَکَڑْ بَگَڑ

رک : لگڑ بگڑ ، لگڑ بھگا.

لَکَڑْ بَگّا

رک : لکڑ بگھا.

لَکَڑْ بَھگّا

ایک درندہ جو کُتّے سے بڑا ہوتا ہے اور اس کے بدن پر دھاریاں ہوتی ہیں ، لگڑ بگّا.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَکَّڑ توڑ کے معانیدیکھیے

لَکَّڑ توڑ

lakka.D-to.Dलक्कड़-तोड़

وزن : 2221

لَکَّڑ توڑ کے اردو معانی

صفت

  • سخت، بہت سخت، نرم کا نقیض، کلام سخت
  • مضبوط، بد نما، بد ہیئت، بدشکل، اچھا نظر نہ آنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَکَّڑ توڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَکَّڑ توڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone