تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَکَّڑ بازی" کے متعقلہ نتائج

لَکَڑ

شہتیر، کڑی، لکڑی وغیرہ کا لٹھا، لمبی اورموٹی لکڑی، بڑی لکڑی

لَکَڑ ہارا

لکڑیاں بیچنے والا، لکڑیاں کاٹنے یا چننے والا، لکڑیاں چیرنے پھاڑنے والا

لَکَڑ دادا

سکڑ داد کا باپ، دادا کا دادا، باپ کے پردادا

لَکَڑ پوتی

پوتی کی پوتی.

لَکَڑ نانی

سکڑ نانی کی نانی.

لَکَڑ بگّھا

سیار سے مشابہت رکھنے والا ایک جنگلی حیوان

لَکَڑسان

لَکَڑْ بَگَڑ

رک : لگڑ بگڑ ، لگڑ بھگا.

لَکَڑْ بَگّا

رک : لکڑ بگھا.

لَکَڑْ بَھگّا

ایک درندہ جو کُتّے سے بڑا ہوتا ہے اور اس کے بدن پر دھاریاں ہوتی ہیں ، لگڑ بگّا.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَکَّڑ بازی کے معانیدیکھیے

لَکَّڑ بازی

lakka.D-baaziiलक्कड़-बाज़ी

وزن : 2222

لَکَّڑ بازی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لکڑی سے لڑنا، بنوٹ بازی

English meaning of lakka.D-baazii

Noun, Feminine

लक्कड़-बाज़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • लकड़ी से लड़ना, लकड़ी या तलवार फेंकने की कला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَکَّڑ بازی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَکَّڑ بازی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone