تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَکِیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَکِیر کے معانیدیکھیے
لَکِیر کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- وہ نشان جو خط کی شکل میں کسی چیز کی سطح پر پڑ جائے، لیک، ریکھا، دھاری، لائن
- قطار، سلسلہ
- سطر
- (مجازاً) پرانا دستور، قدیم طریقہ یا رسم، روش
- سانپ کے چلنے کا نشان
- (مجازاً) خراش
- دھاری، چھکڑوں اور گاڑیوں کے پہیّوں کے نشان جو سڑکوں یا زمین پر پڑ جاتے ہیں
شعر
سمجھو پتھر کی تم لکیر اسے
جو ہماری زبان سے نکلا
تمہارے گھر کے سبھی راستوں کو کاٹ گئی
ہمارے ہاتھ میں کوئی لکیر ایسی تھی
لکیر کھینچ کے بیٹھی ہے تشنگی مری
بس ایک ضد ہے کہ دریا یہیں پہ آئے گا
English meaning of lakiir
Noun, Feminine
- line, stripe, streak
- old custom or rite
- lineament
लकीर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- कोई ऐसा चिह्न जो दूर तक रेखा के समान बना हो।
- वह चिह्न जो लंबाई के बल में कुछ दूर तक बना या बनाया गया हो। जैसे-कलम से कागज पर या बाण से जमीन पर लकीर खींचना। क्रि० प्र०-खींचना।-बनाना।
- रेखा; खींची गई लाइन
- कतार; क्रम; पंक्ति
- धारी।
لَکِیر کے مترادفات
لَکِیر سے متعلق محاورے
لَکِیر سے متعلق کہاوتیں
لَکِیر کے قافیہ الفاظ
لَکِیر کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَکِیر)
لَکِیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔