تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَکِیر کا فَقِیر ہونا" کے متعقلہ نتائج

عَیّاری

چالاکی، مکّاری، فریب

عَیّاری کی گھاتیں

مکاری یا چالاکی کی باتیں

رِوایَتی عَیَّاری

معمول کے مطابق ، نسلی چالاکی یا مکّاری.

بانہ ہائے عَیّاری

(انیسویں صدی کے آخر اور بیسویں صدی کے آغاز کی داستانوں میں) بھیس بدلنے کا سامان

اَنْدازِ عَیّاری

manner of wickedness

فَنِ عَیّاری

چالاکی، مکاری، حیلہ سازی کا فن، جاسوسی

یار کی یاری سے مَطْلَب اُس کی عَیّاری سے کیا کام

دوست کی دوستی سے غرض ہے اُس کی افعال سے کیا مطلب، یہ مثل دوست کے عیبوں پر خیال نہ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

عَیّارَہ

چالاک، ہوشیار، مکاره

اردو، انگلش اور ہندی میں لَکِیر کا فَقِیر ہونا کے معانیدیکھیے

لَکِیر کا فَقِیر ہونا

lakiir kaa faqiir honaaलकीर का फ़क़ीर होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

لَکِیر کا فَقِیر ہونا کے اردو معانی

فعل

  • مقلّدِ محض ہونا ، اندھی تقلید کرنا ، پرانے رسم و رواج یا آداب کا پابند یا دلدادہ ہونا ، پرانے دستور پر چلنا ، پرانی روش کی پابندی کرنا.

Urdu meaning of lakiir kaa faqiir honaa

  • Roman
  • Urdu

  • mukul-e-mahiz honaa, andhii taqliid karnaa, puraane rasm-o-rivaaj ya aadaab ka paaband ya dildaadaa honaa, puraane dastuur par chalnaa, puraanii ravish kii paabandii karnaa

English meaning of lakiir kaa faqiir honaa

Verb

  • follow the beaten path

लकीर का फ़क़ीर होना के हिंदी अर्थ

क्रिया

  • मुकुल-ए-महिज़ होना, अंधी तक़लीद करना, पुराने रस्म-ओ-रिवाज या आदाब का पाबंद या दिलदादा होना, पुराने दस्तूर पर चलना, पुरानी रविष की पाबंदी करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَیّاری

چالاکی، مکّاری، فریب

عَیّاری کی گھاتیں

مکاری یا چالاکی کی باتیں

رِوایَتی عَیَّاری

معمول کے مطابق ، نسلی چالاکی یا مکّاری.

بانہ ہائے عَیّاری

(انیسویں صدی کے آخر اور بیسویں صدی کے آغاز کی داستانوں میں) بھیس بدلنے کا سامان

اَنْدازِ عَیّاری

manner of wickedness

فَنِ عَیّاری

چالاکی، مکاری، حیلہ سازی کا فن، جاسوسی

یار کی یاری سے مَطْلَب اُس کی عَیّاری سے کیا کام

دوست کی دوستی سے غرض ہے اُس کی افعال سے کیا مطلب، یہ مثل دوست کے عیبوں پر خیال نہ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

عَیّارَہ

چالاک، ہوشیار، مکاره

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَکِیر کا فَقِیر ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَکِیر کا فَقِیر ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone