تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَکڑی مارے پانی جُدا نَہِیں ہوتا" کے متعقلہ نتائج

مُکالَمَہ

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو جو انہیں کے الفاظ میں لکھی گئی ہو، دو شخصوں کے مابین بات چیت یا سوال جواب، جیسے : ڈرامے میں، باہم گفتگو، ہم کلامی

مُکالَمَہ ہونا

گفتگو یا بات چیت جو دو اشخاص کے مابین سوال و جواب کے انداز میں ہو ۔

مُکالَمَہ کَرنا

آپس میں باتیں کرنا ، گفتگو کرنا

مُکالَمَہ نِگار

کسی ڈرامے یا فلم کے مکالمے لکھنے والا شخص

مُکالَمَہ نَوِیس

नाटक आदि में डायलाग लिखनेवाला, संवाद-लेखक।

مُکالَمَہ نَوِیسی

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں تحریر کرنا (عموماً افسانے یا ڈرامے وغیرہ)، مکالمہ نگاری

مُکالَمَہ نِگاری

افسانہ ، ڈراما یا کہانی وغیرہ میں دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں لکھنا۔

مُکالَمَہ قائِم کَرنا

باہم گفتگو کرنا ، بات چیت کرنا ، سوال جواب کرنا

مُکالَمَہ جاری رَکھنا

سلسلہء گفتگو جاری رکھنا ، بات چیت کرتے رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَکڑی مارے پانی جُدا نَہِیں ہوتا کے معانیدیکھیے

لَکڑی مارے پانی جُدا نَہِیں ہوتا

lak.Dii maare paanii judaa nahii.n hotaaलकड़ी मारे पानी जुदा नहीं होता

نیز : لاٹھی مارے پانی جُدا نَہِیں ہوتا, لاٹھی مارے یا مارْنے سے پانی جُدا نَہِیں ہوتا

ضرب المثل

Roman

لَکڑی مارے پانی جُدا نَہِیں ہوتا کے اردو معانی

  • اس موقع پر مستعمل جب کوئی شخص دو عزیزوں کے درمیان تفرقہ ڈالنے کی کوشش کرے اور اس میں کامیاب نہ ہو
  • رشتہ داروں میں خواہ کتنی بھی لڑائی ہو لیکن ان کے باہمی تعلقات نہیں ٹوٹتے
  • کسی کے بہکانے سے قرابت داری ختم نہیں ہوتی ، بھائی بندوں میں فرق ڈالوانے سے تفریق نہیں ہوتی

    مثال میرا دل الٹا ہوا ہے، جان دینے کو جی چاہتا ہے، وہ مثل کہتے ہیں کہ لاٹھی مارے پانی جدا نہیں ہوتا، میں نے چاہا کہ تجھ کو ایک نظر دیکھ لوں.(۱۸۸۸، طلسم ہوشربا (انتخاب) ۲۲۱:۳). میں جناب اس کو نہیں مان سکتا، لاٹھی مارے پانی جدا نہیں ہوتا.(۱۹۶۳، قاضی جی، ۱۷۰:۳). کسی بلا میں نہیں چھوٹتے جو ہیں ہم جنس کہ چوب مارے سے ہوتا نہیں ہے آب جُدا (ناسخ)

Urdu meaning of lak.Dii maare paanii judaa nahii.n hotaa

Roman

  • is mauqaa par mustaamal jab ko.ii shaKhs do aziizo.n ke daramyaan tafarruqaa Daalne kii koshish kare aur is me.n kaamyaab na ho
  • rishtedaaro.n me.n Khaah kitnii bhii la.Daa.ii ho lekin un ke baahamii taalluqaat nahii.n TuuTte
  • kisii ke bahkaane se qaraabatdaarii Khatm nahii.n hotii, bhaa.ii bando.n me.n farq Daalava ne se tafriiq nahii.n hotii

लकड़ी मारे पानी जुदा नहीं होता के हिंदी अर्थ

  • उस अवसर पर उपयोग किया जाता है जब कोई व्यक्ति दो प्रियजनों के बीच फूट डालने का प्रयास करता है और सफल नहीं होता है
  • रिश्तेदारों में कितनी ही लड़ाई हो परंतु उनके आपसी संबंध नहीं टूटते
  • किसी के बहकाने से रिश्तेदारी ख़त्म नहीं होती, भाई-बंधु में फूट डालवाने से फूट नहीं होती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُکالَمَہ

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو جو انہیں کے الفاظ میں لکھی گئی ہو، دو شخصوں کے مابین بات چیت یا سوال جواب، جیسے : ڈرامے میں، باہم گفتگو، ہم کلامی

مُکالَمَہ ہونا

گفتگو یا بات چیت جو دو اشخاص کے مابین سوال و جواب کے انداز میں ہو ۔

مُکالَمَہ کَرنا

آپس میں باتیں کرنا ، گفتگو کرنا

مُکالَمَہ نِگار

کسی ڈرامے یا فلم کے مکالمے لکھنے والا شخص

مُکالَمَہ نَوِیس

नाटक आदि में डायलाग लिखनेवाला, संवाद-लेखक।

مُکالَمَہ نَوِیسی

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں تحریر کرنا (عموماً افسانے یا ڈرامے وغیرہ)، مکالمہ نگاری

مُکالَمَہ نِگاری

افسانہ ، ڈراما یا کہانی وغیرہ میں دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں لکھنا۔

مُکالَمَہ قائِم کَرنا

باہم گفتگو کرنا ، بات چیت کرنا ، سوال جواب کرنا

مُکالَمَہ جاری رَکھنا

سلسلہء گفتگو جاری رکھنا ، بات چیت کرتے رہنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَکڑی مارے پانی جُدا نَہِیں ہوتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَکڑی مارے پانی جُدا نَہِیں ہوتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone