تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَکَڑ ہارا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَکَڑ ہارا کے معانیدیکھیے
لَکَڑ ہارا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- لکڑیاں بیچنے والا، لکڑیاں کاٹنے یا چننے والا، لکڑیاں چیرنے پھاڑنے والا
شعر
سر پر تاج کی صورت دھر دی اس نے ایندھن کی گٹھری
عشق نے کیسے خوش قسمت کو شاہ سے لکڑہارا کیا
درخت کاٹ کے جب تھک گیا لکڑ ہارا
تو اک درخت کے سائے میں جا کے بیٹھ گیا
جدا کیا ہو گئے پنچھی شجر سے
لکڑہارا بہت اترا رہا ہے
लकड़-हारा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वह व्यक्ति जो जंगल से लकड़ियाँ काटकर अपनी जीविका चलाता हो, लकड़ियाँ बेचने वाला, लकड़ियाँ काटने या चुनने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَکَڑ ہارا)
لَکَڑ ہارا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔