تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَجاؤُ مَرے ڈِھٹاؤُ جِیے گَنْگا جَل چَماروں پِیے" کے متعقلہ نتائج

اُداسی

رک : ’اداس‘.

اُداسی باجا

ایک طرح کا باجا جو پھونک کر منہ سے بجایا جاتا ہے

اُداسی چھانا

حزن، ملال، افسردگی اور پژمردگی کا مسلط ہونا، اُداسی برسنا، غمگین ہوجانا

اُداسی بَرَسْنا

ایسی فضا ہونا جس سے دل کوغم رنج افسردگی ویرانی یا بیزاری محسوس ہو، غمگینی افسردگی یا بے رونقی کا سماں ہونا.

اُداسی پَھیلْنا

بے رونقی اورسناٹا چھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَجاؤُ مَرے ڈِھٹاؤُ جِیے گَنْگا جَل چَماروں پِیے کے معانیدیکھیے

لَجاؤُ مَرے ڈِھٹاؤُ جِیے گَنْگا جَل چَماروں پِیے

lajaa.uu mare DhiTaa.uu jiye gangaa jal chamaaro.n piyeलजाऊ मरे ढिटाऊ जिये गंगा जल चमारों पिये

ضرب المثل

Roman

لَجاؤُ مَرے ڈِھٹاؤُ جِیے گَنْگا جَل چَماروں پِیے کے اردو معانی

  • غیرت مند مرتے ہیں اور بے غیرت اپنا کام بناتے ہیں کمینوں کے حصے میں آج کل مراتب ہیں ، اُلٹا زمانہ ہے

Urdu meaning of lajaa.uu mare DhiTaa.uu jiye gangaa jal chamaaro.n piye

Roman

  • Gairat mand marte hai.n aur beGairat apnaa kaam banaate hai.n kamiino.n ke hisse me.n aajkal muraatib hai.n, ulTaa zamaana hai

लजाऊ मरे ढिटाऊ जिये गंगा जल चमारों पिये के हिंदी अर्थ

  • ग़ैरत मंद मरते हैं और बेग़ैरत अपना काम बनाते हैं कमीनों के हिस्से में आजकल मुरातिब हैं, उलटा ज़माना है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُداسی

رک : ’اداس‘.

اُداسی باجا

ایک طرح کا باجا جو پھونک کر منہ سے بجایا جاتا ہے

اُداسی چھانا

حزن، ملال، افسردگی اور پژمردگی کا مسلط ہونا، اُداسی برسنا، غمگین ہوجانا

اُداسی بَرَسْنا

ایسی فضا ہونا جس سے دل کوغم رنج افسردگی ویرانی یا بیزاری محسوس ہو، غمگینی افسردگی یا بے رونقی کا سماں ہونا.

اُداسی پَھیلْنا

بے رونقی اورسناٹا چھانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَجاؤُ مَرے ڈِھٹاؤُ جِیے گَنْگا جَل چَماروں پِیے)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَجاؤُ مَرے ڈِھٹاؤُ جِیے گَنْگا جَل چَماروں پِیے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone