تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَحْظَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَحْظَہ کے معانیدیکھیے
لَحْظَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کن انکھیوں سے دیکھنے کا وقفہ، گوشۂ چشم سے ایک بار نگاہ کرنا مراد: پل، لمحہ، دَم بھر، آن واحد، دم کے دم
شعر
سچ تو یہ ہے بڑے آرام سے ہوں
تیرے ہر لحظہ ستانے کی قسم
بوسہ دیتے نہیں اور دل پہ ہے ہر لحظہ نگاہ
جی میں کہتے ہیں کہ مفت آئے تو مال اچھا ہے
یہ لمحہ لمحہ زندہ رہنے کی خواہش کا حاصل ہے
کہ لحظہ لحظہ اپنے آپ ہی میں مر رہا ہوں میں
English meaning of lahza
Noun, Masculine
- wink of an eye, a moment, a minute, a glance
लहज़ा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- कनखियों से देखने भर का अंतराल, पलक झपकने की अवधि, अर्थात: एक पल, क्षण भर, दम भर
لَحْظَہ کے مترادفات
لَحْظَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَحْظَہ)
لَحْظَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔