تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَحْظَہ بَہ لَحْظَہ" کے متعقلہ نتائج

اِکَٹّھا

ایک وقت میں، ایک ساتھ، ایک دفعہ میں

اِکَٹّھا کَرنا

collect

لَشْکَر اِکَٹّھا کَرْنا

فوج جمع کرنا ، سپاہ فراہم کرنا ، بہت سے آدمی جمع کرنا ، بھیڑ لگانا .

مَجمَع اِکَٹّھا کَرنا

بہت سے لوگوں کو جمع کرنا

جَمْعِیَّتْ اِکَٹّھا کَرنا

لوگوں کو جمع کرنا، اپنے ساتھ بہت سے آدمی ملانا

عالَم اِکَٹّھا جَمَع ہونا

(ایک یا بہت) بہت لوگ جمع ہونا، مجمع ہونا

مَواد اِکَٹّھا ہونا

پیپ جمع ہونا

مَواد اِکَٹّھا کَرْنا

سامان اکٹھا کرنا ، مسالا جمع کرنا ، مواد اخذ کرنا

پَیسا پَیسا کَرکے اِکَٹھا کَرنا

بڑی محنت اور کنجوسی سے روپیہ جمع کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَحْظَہ بَہ لَحْظَہ کے معانیدیکھیے

لَحْظَہ بَہ لَحْظَہ

lahza-ba-lahzaलहज़ा-ब-लहज़ा

اصل: عربی

وزن : 21222

Roman

لَحْظَہ بَہ لَحْظَہ کے اردو معانی

صفت

  • دم بہ دم، ساعت بہ ساعت، ہردم، ہر گھڑی، لمحہ بہ لمحہ، ذرا ذرا سی دیر کے بعد

شعر

Urdu meaning of lahza-ba-lahza

Roman

  • dam bah dam, saaat bah saaat, hardam, har gha.Dii, lamha bah lamha, zaraa zaraa sii der ke baad

English meaning of lahza-ba-lahza

Adjective

  • moment to moment, every moment

लहज़ा-ब-लहज़ा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • क्षण-क्षण, क्षण-प्रतिक्षण, हर लम्हः, ज़रा ज़रा-सी देर के बाद

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِکَٹّھا

ایک وقت میں، ایک ساتھ، ایک دفعہ میں

اِکَٹّھا کَرنا

collect

لَشْکَر اِکَٹّھا کَرْنا

فوج جمع کرنا ، سپاہ فراہم کرنا ، بہت سے آدمی جمع کرنا ، بھیڑ لگانا .

مَجمَع اِکَٹّھا کَرنا

بہت سے لوگوں کو جمع کرنا

جَمْعِیَّتْ اِکَٹّھا کَرنا

لوگوں کو جمع کرنا، اپنے ساتھ بہت سے آدمی ملانا

عالَم اِکَٹّھا جَمَع ہونا

(ایک یا بہت) بہت لوگ جمع ہونا، مجمع ہونا

مَواد اِکَٹّھا ہونا

پیپ جمع ہونا

مَواد اِکَٹّھا کَرْنا

سامان اکٹھا کرنا ، مسالا جمع کرنا ، مواد اخذ کرنا

پَیسا پَیسا کَرکے اِکَٹھا کَرنا

بڑی محنت اور کنجوسی سے روپیہ جمع کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَحْظَہ بَہ لَحْظَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَحْظَہ بَہ لَحْظَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone