تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَہُو تُھوکْنا" کے متعقلہ نتائج

تُھوکنا

تھوک نکالنا، لعاب دہن منھ سے باہر نکالنا، لعاب دہن پھینکنا

نَہ تُھوکنا

اہمیت نہ دینا، توجہ نہ دینا، خواہش نہ کرنا، رغبت نہ کرنا

مُنہ پَر تُھوکنا

بے عزتی کرنا ، ذلیل و حقیر کرنا ، تھڑی تھڑی کرنا ، نفرت کے ساتھ ترک تعلق کرنا ۔

مُنہ میں تُھوکنا

سخت ملامت کرنا ، برا بھلا کہنا ، لعن طعن کرنا ، شرمندہ کرنا ۔

مُنہ پَر نَہ تُھوکنا

بہت نفرت کرنا ، نہایت حقیر اور ناقابل ِالتفات سمجھنا ۔

مُنہ پَہ نَہ تُھوکنا

بہت نفرت کرنا ، نہایت حقیر اور ناقابل ِالتفات سمجھنا ۔

مُنہ سے خُون تُھوکنا

خون تھوکنا ، بہت صدمہ یا اذیت برداشت کرنا ۔

آسمان پَر تُھوکنا

ایسا كام كرنا جس سے الٹا اپنے تئیں نقصان پہنچے، یا ندامت حاصل ہو، بیجا حركت كرنا، بے ہودہ اور بے فائدہ كام كرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَہُو تُھوکْنا کے معانیدیکھیے

لَہُو تُھوکْنا

lahuu thuuknaaलहू थूकना

محاورہ

لَہُو تُھوکْنا کے اردو معانی

  • سل کا مرض ہوجانا، مرض سِل میں مبتلا ہوکر مرنا، سخت آزار سہنا، خون کی قے کرنا، تپ دق ہونا، پھیپھڑے میں زخم پڑ کر منھ سے لہو آنے لگنا

English meaning of lahuu thuuknaa

  • spit blood, suffer from phthisis or tuberculosis (TB)

लहू थूकना के हिंदी अर्थ

  • सिल की बीमारी होना, सिल की बीमारी से मरना, गंभीर दर्द सहना, ख़ून की उल्टी करना, क्षयरोग होना, फेफड़े में घाव पड़ कर मुँह से ख़ून आने लगना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَہُو تُھوکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَہُو تُھوکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone