تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَہْریں گِنْنا" کے متعقلہ نتائج

لَہْریں

لہر (رک) کی جمع ؛ مرکبات میں مستعمل.

لَہْریں آنا

زہر کے اثر سے پیچ و تاب کھانا.

لَہْریں لینا

لہرانا، ہلنا، جنبش کرنا

لَہْریں گِنْنا

بیکاری و بے شغلی کی حالت میں وقت گزارنا، فضول کام کرنا، بے کار کام کرنا، وقت گنوانا، بے فائدہ کام کرنا

لَہْریں اُٹْھنا

(دریا یا سمندر میں) تلاطم ہونا ، تموّج پیدا ہونا ؛ کسی جذبے یا خیال کا سلسلہ جاری ہونا.

لَہْریں مارْنا

دریا وغیرہ کا موجزن ہونا، ہلکورے لینا، تموّج ہونا

لَہْریں کھانا

پانی کا موجیں مارنا ، ہلکورے لینا.

مُضْطَرِب لَہْریں

متحرک لہریں ۔

طَبِیعَت کا لَہْریں لینا

دل میں اُمنگیں پیدا ہونا

طَبِیعَت میں لَہریں آنا

طبیعت میں امنگ پیدا ہونا .

پانی کی لَہْریں گِنْنا

بیکار یا ناممکن کام کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں لَہْریں گِنْنا کے معانیدیکھیے

لَہْریں گِنْنا

lahre.n gin.naaलहरें गिनना

محاورہ

مادہ: لَہْر

  • Roman
  • Urdu

لَہْریں گِنْنا کے اردو معانی

  • بیکاری و بے شغلی کی حالت میں وقت گزارنا، فضول کام کرنا، بے کار کام کرنا، وقت گنوانا، بے فائدہ کام کرنا

Urdu meaning of lahre.n gin.naa

  • Roman
  • Urdu

  • bekaarii-o-be shaGlii kii haalat me.n vaqt guzaarnaa, fuzuul kaam karnaa, be kaar kaam karnaa, vaqt ganvaanaa, befaa.idaa kaam karnaa

लहरें गिनना के हिंदी अर्थ

  • बेकारी की स्थिति में समय गुज़ारना, व्यर्थ कार्य करना, बेकार का काम करना, समय गँवाना, अलाभकारी कार्य करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَہْریں

لہر (رک) کی جمع ؛ مرکبات میں مستعمل.

لَہْریں آنا

زہر کے اثر سے پیچ و تاب کھانا.

لَہْریں لینا

لہرانا، ہلنا، جنبش کرنا

لَہْریں گِنْنا

بیکاری و بے شغلی کی حالت میں وقت گزارنا، فضول کام کرنا، بے کار کام کرنا، وقت گنوانا، بے فائدہ کام کرنا

لَہْریں اُٹْھنا

(دریا یا سمندر میں) تلاطم ہونا ، تموّج پیدا ہونا ؛ کسی جذبے یا خیال کا سلسلہ جاری ہونا.

لَہْریں مارْنا

دریا وغیرہ کا موجزن ہونا، ہلکورے لینا، تموّج ہونا

لَہْریں کھانا

پانی کا موجیں مارنا ، ہلکورے لینا.

مُضْطَرِب لَہْریں

متحرک لہریں ۔

طَبِیعَت کا لَہْریں لینا

دل میں اُمنگیں پیدا ہونا

طَبِیعَت میں لَہریں آنا

طبیعت میں امنگ پیدا ہونا .

پانی کی لَہْریں گِنْنا

بیکار یا ناممکن کام کرنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَہْریں گِنْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَہْریں گِنْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone