تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَحن دَاؤد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَحن دَاؤد کے معانیدیکھیے
لَحن دَاؤد کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- دلکش لہجہ، دل نشیں صوتی آہنگ، حضرت داؤد علیہ السلام کا دلکش لہجہ
شعر
مری آواز پہ مرکی مرکی
لحن داؤد کی سرداری ہے
وہ مرا نطق ہی دے دے تو غنیمت شوکتؔ
لحن داؤد نہیں نغمہ سرا سے مانگا
شادؔ غزلیں نہیں آیات زبور ان کو سمجھ
لحن داؤد سے کچھ کم نہیں نغما تیرا
English meaning of lahn-e-daa.uud
Noun, Masculine, Singular
- lyricism, melodious voice of Dawood-allusion, charming accent
लहन-ए-दाऊद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- पैगंबर दौउद का मनमोहक स्वर, चित्ताकर्षक लय
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَحن دَاؤد)
لَحن دَاؤد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔