تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَہْجَہ" کے متعقلہ نتائج

بیشی

زیادہ ہونے کی کیفیت، زیادتی، بڑھوتری، اضافہ، نمو

بِیْشِیْ جَمْع

مالگزاری کا اضافہ

بیشی لَگان

enhancement of rent

بیشی لے جانا

سبقت حاصل کرنا، بڑھ جانا

بے شیرازہ

بے ترتیب، بے سلسلہ، بے قاعدہ

رسد بیشی

آمدنی یا محاصل کا بڑھنا

کَم بیشی

رک : کمی بیشی ؛ (طبیعیات) حسب ضرورت کم زیادہ کرنا ، گھٹانا بڑھانا ، اتارنا چڑھانا ، خروج پیما کی متناسب تبدیلی کا عمل (انگ : Modulation).

کَمی بیشی

کم یا زیادہ کرنا، گھٹاؤ بڑھاؤ، کمی زیادتی

آباد بیْشی

نوآباد یا نئی مزروعہ زمین کی بڑھائی ہوئی مالگزاری، خود توڑ زمین کا زیادہ کیا ہوا معاملہ

نقشۂ کمی بیشی

نفع نقصان کی فہرست

اردو، انگلش اور ہندی میں لَہْجَہ کے معانیدیکھیے

لَہْجَہ

lahjaलहजा

اصل: عربی

وزن : 22

جمع: لَہْجات

  • Roman
  • Urdu

لَہْجَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • لفظ ادا کرنے کی آواز، تلفّظ، طرزِ کلام، بولنے کا انداز
  • بول چال، زبان
  • محاورہ
  • خوشگوار آواز، لَے، سُر
  • (ادب) اسلوب، اندازِ تحریر، طرزِ نگارش، اسٹائل (خصوصاً شاعری میں)

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

لَحْظَہ

کن انکھیوں سے دیکھنے کا وقفہ، گوشۂ چشم سے ایک بار نگاہ کرنا مراد: پل، لمحہ، دَم بھر، آن واحد، دم کے دم

شعر

Urdu meaning of lahja

  • Roman
  • Urdu

  • lafz ada karne kii aavaaz, talaffuz, tarz-e-kalaam, ka andaaz
  • bol chaal, zabaan
  • muhaavara
  • Khushagvaar lai, sur
  • (adab) usluub, andaaz-e-tahriir, tarz-e-nigaarish, sTaa.il (Khusuusan shaayarii me.n

English meaning of lahja

Noun, Masculine, Singular

लहजा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • बात करने का ढंग, बोलने का अंदाज़, काव्य शैली, गुफ़्तगू का तरीक़ा
  • बोलचाल, ज़बान
  • स्वरों के उतार-चढ़ाव की दृष्टि से, बोलने का ढंग, सुर
  • बात करने का ढंग, टोन, पढ़ने का ढंग, स्वर, आवाज़, कोई बात कहने का ऐसा ढंग जो शब्दों या स्वर के ढंग से अच्छा या बुरा लगे, बोलने का अंदाज़, काव्य शैली, गुफ़्तगू का तरीक़ा, स्वरों के उतार-चढ़ाव की दृष्टि से, बोलने का ढंग, बोल चाल की स्टाइल, सुर

لَہْجَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بیشی

زیادہ ہونے کی کیفیت، زیادتی، بڑھوتری، اضافہ، نمو

بِیْشِیْ جَمْع

مالگزاری کا اضافہ

بیشی لَگان

enhancement of rent

بیشی لے جانا

سبقت حاصل کرنا، بڑھ جانا

بے شیرازہ

بے ترتیب، بے سلسلہ، بے قاعدہ

رسد بیشی

آمدنی یا محاصل کا بڑھنا

کَم بیشی

رک : کمی بیشی ؛ (طبیعیات) حسب ضرورت کم زیادہ کرنا ، گھٹانا بڑھانا ، اتارنا چڑھانا ، خروج پیما کی متناسب تبدیلی کا عمل (انگ : Modulation).

کَمی بیشی

کم یا زیادہ کرنا، گھٹاؤ بڑھاؤ، کمی زیادتی

آباد بیْشی

نوآباد یا نئی مزروعہ زمین کی بڑھائی ہوئی مالگزاری، خود توڑ زمین کا زیادہ کیا ہوا معاملہ

نقشۂ کمی بیشی

نفع نقصان کی فہرست

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَہْجَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَہْجَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone