تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَحَد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَحَد کے معانیدیکھیے
لَحَد کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- قبر کا وہ حصّہ جس میں مردہ رکھاجاتا ہے، صندوق، بغلی، قبر، مزار
- وہ کم گہرا گڑھا جو گھر وغیرہ میں مُردے کو نہلانے کے لیے کھودا جائے
شعر
آ ہی گیا وہ مجھ کو لحد میں اتارنے
غفلت ذرا نہ کی مرے غفلت شعار نے
لحد میں کیوں نہ جاؤں منہ چھپائے
بھری محفل سے اٹھوایا گیا ہوں
کوثر کا جام اس کو الٰہی نصیب ہو
کوئی شراب میری لحد پر چھڑک گیا
English meaning of lahad
Noun, Feminine
- a place dug in the side of a grave (in which dead bodies are deposited), a sepulchral niche
- (in India) a niche or a hollow in which a corpse is washed
- (local) a tomb, grave
लहद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- समाधि, क़ब्र, मज़ार, वह गड्ढा जिस में मृत शरीर रखा जाता है
- क़ब्र
- बलीवाली क़ब, कब्र, गोर, समाधि।।
لَحَد کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَحَد)
لَحَد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔