تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَغْوِیات" کے متعقلہ نتائج

اِسْتِثْنا

کسی زمرے، کلیے، یا عام حکم سے (کسی شخص یا شے کو) علٰیحدہ قرار دینے کی صورت، الگ جاننا، الگ رکھنا یا کرنا

اِسْتِثْنائی

exceptional

اِسْتِثْنائِیَّہ

(منطق) قیاس (رک) کی ایک قسم جو میں کوئی حرف استثنا (بر ، مگر ، لیکن وغیرہ) آئے ؛ وہ تصدیق جو محمول سے موضوع کے اطلاق کا ایک جزو خارج کر دے ، جیسے : یہ عدد یا طاق ہوگا یا جفت مگر طاق نہیں ہے (نتیجہ یہ کہ جفت ہے) ۔

حُرُوفِ اِسْتِثْنا

رک : حرف استثنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں لَغْوِیات کے معانیدیکھیے

لَغْوِیات

laGviyaatलग़्वियात

اصل: عربی

وزن : 2121

واحد: لَغْوِیَت

مادہ: لَغْو

اشتقاق: لَغَوَ

  • Roman
  • Urdu

لَغْوِیات کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • بے ہودہ افعال و حرکات، بے ہودہ باتیں، بیکار اور فضول باتیں یا کام، بیہودگیاں، واہیات

شعر

Urdu meaning of laGviyaat

  • Roman
  • Urdu

  • behuuda afaal-o-harkaat, behuuda baaten, bekaar aur fuzuul baate.n ya kaam, behuudagiyaan, vaahiiyaat

English meaning of laGviyaat

Noun, Masculine, Plural

  • absurd or nonsensical things or talks

लग़्वियात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • अनर्गल बातें, झूठ बातें, शरारत की बातें, बेकार और फ़ुज़ूल बातें या काम, बेहूदगियां, वाहीयात, बेहूदा बातें

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِسْتِثْنا

کسی زمرے، کلیے، یا عام حکم سے (کسی شخص یا شے کو) علٰیحدہ قرار دینے کی صورت، الگ جاننا، الگ رکھنا یا کرنا

اِسْتِثْنائی

exceptional

اِسْتِثْنائِیَّہ

(منطق) قیاس (رک) کی ایک قسم جو میں کوئی حرف استثنا (بر ، مگر ، لیکن وغیرہ) آئے ؛ وہ تصدیق جو محمول سے موضوع کے اطلاق کا ایک جزو خارج کر دے ، جیسے : یہ عدد یا طاق ہوگا یا جفت مگر طاق نہیں ہے (نتیجہ یہ کہ جفت ہے) ۔

حُرُوفِ اِسْتِثْنا

رک : حرف استثنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَغْوِیات)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَغْوِیات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone