تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَگَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَگَن کے معانیدیکھیے
لَگَن کے اردو معانی
سنسکرت - اسم، مذکر
- تک ، لگ ، لگو ، لگوں .
- تان٘بے یا پیتل کا چھچھلا ظرف جس کے کنارے قدرے اٹھے ہوتے ہیں عموماً آٹا گوندھنے کے لیے استعمال ہوتا ہے.
- شمع کی تھالی جس میں موم پگھل پگھل کر گرتا ہے.
- عود سوز ، اگردان ، فجمر
- ۔(ف) مونث۔ ۱۔ہاتھ پاؤں دھونے کا تشت۔ چلمچی۔ ۲۔وہ تھالی جس میں شمع جلائی جاتی ہے۔ ۳۔(اردو) خمر۔ اگردان۔ بیشتر بول چال میں تانیث کے ساتھ ہے۔ بیگمات کی زبانوں پر مذکر ہے۔ ؎ ؎
ہندی - اسم، مؤنث
- لگاؤ ، تعلّق ، وابستگی
- انہماک ، دُھن ، شوقِ فراواں ، اُمنگ ، ولولہ ، دھیان.
- عشق ، محبت ، پیار ، پریت.
- گھڑی ، ساعت ، وقت.
- لڑکی کے باپ کا لڑکے کے باپ کو شادی کی تاریخ اور اس کا وقت مقرّر کرکے چٹھی لکھنا ، نکاح یا شادی کے وقت کا تصوّر
- سورج کا کسی برج میں تحویل ہونے کی ساعت.
- (مجازاً) بیاہ ، شادی.
شعر
دھوتا ہوں جب میں پینے کو اس سیم تن کے پانو
رکھتا ہے ضد سے کھینچ کے باہر لگن کے پانو
کیا فائدہ ہے قصۂ رضوان سے تجھے
کوئی شمع رو پری ستے تو بھی لگن لگا
اڑ کے آیا ہے لگن میں ترے جل جانے کو
شوق سے پھونک دے اے شمع تو پروانے کو
English meaning of lagan
लगन के हिंदी अर्थ
संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग
- ताँबे या पीतल की एक बड़ी थाली जिसमें रखकर मोमबत्ती जलाई जाती है
- बड़ा सा बर्तन जिस में आटा गूंधा जाता है, सम्बन्ध, धुन, ख़याल
- लगन2 (सं.)
- हाथ धोने का तश्त-विशेष, पीतल का दीवट, चौमुखा, अँगीठी।।
- मुसलमानों में ब्याह की एक रस्म जिसमें विवाह से पहले थालियों में मिठाई आदि भरकर वर के यहाँ भेजी जाती है।
हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- एकाग्र भाव से किसी काम या बात की ओर ध्यान या मन लगाने की अवस्था या भाव। एकांत ध्यान और प्रवृत्ति की लौ। जैसे-आज-कल तो उन्हें कविताएं लिखने की लगन लगी है, अर्थात् उनका सारा ध्यान कविताएं लिखने की ओर है। उदा०-भूखे गरीब दिल की खुदा से लगन न हो। नजीर।
- किसी काम में पूरी तरह से ध्यान लगाना; धुन; लौ
- लगने की क्रिया या भाव।
- हाथ धोने का तश्त-विशेष, पीतल का दीवट, चौमुखा, अँगीठी।।
- निष्ठा
- स्नेह।
لَگَن کے قافیہ الفاظ
لَگَن کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَگَن)
لَگَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔