تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَگاؤ" کے متعقلہ نتائج

کُرید

کسی کا راز جاننے کی بے تابی، چھان بین، تلاش، جستجو، تجسّس، کاوش

کُرید میں رَہْنا

کسی کا راز معلوم کرنے کی تلاش میں رہنا ، کسی کی برائی کی تلاش میں رہنا ، ٹوہ میں رہنا ، تجسّس میں رہنا.

کُرید میں لَگے رَہْنا

کسی کا راز معلوم کرنے کی تلاش میں رہنا ، کسی کی برائی کی تلاش میں رہنا ، ٹوہ میں رہنا ، تجسّس میں رہنا.

کُریدْنا

۱. لکڑی یا کسی نوکدار چیز یا پنجوں وغیرہ سے زمین یا کسی چیز کے اوپر کا حصہ کھودنا .

کُریدْنی

کھرچنے کا آہنی آلہ جس سے تنور یا چولھے کی آگ الٹ پلٹ کرتے ہیں

کُرید کَرْنا

چھان بین کرنا، تجسّس کرنا

کُرید لَگْنا

کسی راز کو معلوم کرنے کی خواہش پیدا ہونا ، جستجو ہونا ، تجسّس ہونا .

کُرید کُرید کَر پُوچْھنا

کھود کھود کر پوچھنا، ہر ایک پہلو سے دریافت کرنا

کُرید کُرید کَر دَرْیَافْت کَرْنا

بات کھود کھود کر پوچھنا ، ہر ایک پہلو سے دریافت کرنا.

کھود کُرید

تحقیق ، تفتیش ، چھان بین.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَگاؤ کے معانیدیکھیے

لَگاؤ

lagaa.oलगाओ

وزن : 122

Roman

لَگاؤ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تعلق ، واسطہ ، نسبت ، علاقہ .
  • دلی وابستگی ، تعلقِ خاطر ، شیفتگی ، محّبت ، پیار.
  • رسائی ، پہنچ ، دخل .
  • راہ و رسم ، میل ملاپ ، ربط ضبط، میل جول .
  • رشتہ ، ناتا ، قرابت ، یگانگت
  • شرکت ، مشارکت.
  • رجحان ، میلِ خاطر ، میلانِ طبع.
  • ایما ، اشارہ.
  • عشق کی تہمت .
  • . ملاؤ لاگ ، آمیزش.
  • مناسبت ، ہم آہنگی .
  • ایسا برتاؤ جس میں التفات پایا جائے.
  • موقع .
  • ربط ، رابطہ ، بندھن ، بندش.
  • مشابہت ، مطابقت ، جوڑ.
  • ایک مکان سے دوسرے مکان میں آمد و رفت کی گنجائش یا جگہ.
  • سر کی ضرب کو دونوں ہاتھوں سے بیچ لکڑی پر روکنے کو لگاؤ کہتے ہیں.

شعر

Urdu meaning of lagaa.o

Roman

  • taalluq, vaastaa, nisbat, ilaaqa
  • dillii vaabastagii, taalluq-e-Khaatir, sheftagii, muhabbat, pyaar
  • rasaa.ii, pahunch, daKhal
  • raah-o-rasm, mel milaap, rabt zabat, mel jol
  • rishta, naata, qaraabat, yagaangat
  • shirkat, mushaarakat
  • rujhaan, mel-e-Khaatir, miilaan-e-taba
  • i.imaa, ishaaraa
  • ishaq kii tahmat
  • . milaa.o laug, aamezish
  • munaasabat, ham aahangii
  • a.isaa bartaa.o jis me.n ilatifaat paaya jaaye
  • mauqaa
  • rabt, raabita, bandhan, bandish
  • mushaabahat, mutaabiqat, jo.D
  • ek makaan se duusre makaan me.n aamad-o-rafat kii gunjaa.ish ya jagah
  • sar kii zarab ko dono.n haatho.n se biich lakk.Dii par rokne ko lagaa.o kahte hai.n

English meaning of lagaa.o

Noun, Masculine

لَگاؤ کے مترادفات

لَگاؤ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُرید

کسی کا راز جاننے کی بے تابی، چھان بین، تلاش، جستجو، تجسّس، کاوش

کُرید میں رَہْنا

کسی کا راز معلوم کرنے کی تلاش میں رہنا ، کسی کی برائی کی تلاش میں رہنا ، ٹوہ میں رہنا ، تجسّس میں رہنا.

کُرید میں لَگے رَہْنا

کسی کا راز معلوم کرنے کی تلاش میں رہنا ، کسی کی برائی کی تلاش میں رہنا ، ٹوہ میں رہنا ، تجسّس میں رہنا.

کُریدْنا

۱. لکڑی یا کسی نوکدار چیز یا پنجوں وغیرہ سے زمین یا کسی چیز کے اوپر کا حصہ کھودنا .

کُریدْنی

کھرچنے کا آہنی آلہ جس سے تنور یا چولھے کی آگ الٹ پلٹ کرتے ہیں

کُرید کَرْنا

چھان بین کرنا، تجسّس کرنا

کُرید لَگْنا

کسی راز کو معلوم کرنے کی خواہش پیدا ہونا ، جستجو ہونا ، تجسّس ہونا .

کُرید کُرید کَر پُوچْھنا

کھود کھود کر پوچھنا، ہر ایک پہلو سے دریافت کرنا

کُرید کُرید کَر دَرْیَافْت کَرْنا

بات کھود کھود کر پوچھنا ، ہر ایک پہلو سے دریافت کرنا.

کھود کُرید

تحقیق ، تفتیش ، چھان بین.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَگاؤ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَگاؤ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone