تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَگانے میں آنا" کے متعقلہ نتائج

لَگانے

لگانا (رک) کی مغیّرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل ۔

لَگانے والا

دو آدمیوں کے درمیان جھگڑا کرانے والا، غیبت کرنے والا، چغل خور، در انداز

لَگانے میں آنا

لگائی بجھائی سے متاثر ہوجانا، بہلاوے میں آنا

چِنْگاری لَگانے والا

آگ لگانے والا، معمولی معنوں میں اور مجازاً

نُقْل لَگانے والے

شاہی ملازم جو آموں کی کشتیاں شاہی محفل میں لگاتے تھے ۔

گُھس لگانے کو نہیں

۔کسی چیز کے معدوم اور مفقود ہونے کے لئے مستعمل ہے۔ ذرا نہیں۔ مطلق نہیں۔ کمیاب ہے۔ ناپید ہے۔ ذرا نہیں بچا۔ سب صرف ہوگیا۔

گُھن لَگانے کو نَہِیں

نام کو بھی نہیں .

ٹِیکا لَگانے والا

vaccinator

آنکھ میں لَگانے کو نَہِیں

یہ چیز اتنی بھی نہیں کہ آن٘کھ میں سرمے کی طرح لگائی جا سکے، ذرہ بھر بھی نہیں، کچھ بھی نہیں

گُھس کَر لَگانے کو نَہیں

(something) to be scarce or rare

آنکھ میں گھس کر لگانے کو نہیں

یہ چیز اتنی بھی نہیں کہ آن٘کھ میں سرمے کی طرح لگائی جا سکے، ذرہ بھر بھی نہیں، کچھ بھی نہیں

کُتّا مُنھ لَگانے سے سَر چَڑھے

کمینے آدمی کو منھ لگاؤ تو بہت بے تکلفی کرتا ہے .

تُم اَور چَلے گھاؤ میں مِرْچیں لَگانے

ایک تو تکلیف تھی ہی تم اور تکلیف دینے لگے

گھس کر لگانے کو نہ ہونا

ذرا بھی نہ ہونا

ہَزار آفَتیں ہیں ایک دِل لگانے میں

عشق میں سینکڑوں مصیبتیں ہوتی ہیں، ایک مروت کے ساتھ بہت سے نقصان اٹھانے پڑتے ہیں

گِھس لَگانے کو نَہ دینا

سخت بخیل ہونا ، بہت کنجوس ہونا.

گِھس لَگانے کو نَہ مِلْنا یا نَہ ہونا

کسی چیز کا نایاب ہونا ، بمشکل دستیاب ہونا.

ہاتھ نَہ لَگانے دینا

پاس نہ آنے دینا ، عورت کا مرد کو پاس نہ آنے دینا ، چھونے نہ دینا ؛ مراد : ہم بستر نہ ہونے دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَگانے میں آنا کے معانیدیکھیے

لَگانے میں آنا

lagaane me.n aanaaलगाने में आना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

لَگانے میں آنا کے اردو معانی

  • لگائی بجھائی سے متاثر ہوجانا، بہلاوے میں آنا

Urdu meaning of lagaane me.n aanaa

  • Roman
  • Urdu

  • lagaa.ii bujhaa.ii se mutaassir hojaana, me.n aanaa

English meaning of lagaane me.n aanaa

  • to be seduced in deceitful talks

लगाने में आना के हिंदी अर्थ

  • लगाई बझाई से प्रभावित होना, बहलावे में आना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَگانے

لگانا (رک) کی مغیّرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل ۔

لَگانے والا

دو آدمیوں کے درمیان جھگڑا کرانے والا، غیبت کرنے والا، چغل خور، در انداز

لَگانے میں آنا

لگائی بجھائی سے متاثر ہوجانا، بہلاوے میں آنا

چِنْگاری لَگانے والا

آگ لگانے والا، معمولی معنوں میں اور مجازاً

نُقْل لَگانے والے

شاہی ملازم جو آموں کی کشتیاں شاہی محفل میں لگاتے تھے ۔

گُھس لگانے کو نہیں

۔کسی چیز کے معدوم اور مفقود ہونے کے لئے مستعمل ہے۔ ذرا نہیں۔ مطلق نہیں۔ کمیاب ہے۔ ناپید ہے۔ ذرا نہیں بچا۔ سب صرف ہوگیا۔

گُھن لَگانے کو نَہِیں

نام کو بھی نہیں .

ٹِیکا لَگانے والا

vaccinator

آنکھ میں لَگانے کو نَہِیں

یہ چیز اتنی بھی نہیں کہ آن٘کھ میں سرمے کی طرح لگائی جا سکے، ذرہ بھر بھی نہیں، کچھ بھی نہیں

گُھس کَر لَگانے کو نَہیں

(something) to be scarce or rare

آنکھ میں گھس کر لگانے کو نہیں

یہ چیز اتنی بھی نہیں کہ آن٘کھ میں سرمے کی طرح لگائی جا سکے، ذرہ بھر بھی نہیں، کچھ بھی نہیں

کُتّا مُنھ لَگانے سے سَر چَڑھے

کمینے آدمی کو منھ لگاؤ تو بہت بے تکلفی کرتا ہے .

تُم اَور چَلے گھاؤ میں مِرْچیں لَگانے

ایک تو تکلیف تھی ہی تم اور تکلیف دینے لگے

گھس کر لگانے کو نہ ہونا

ذرا بھی نہ ہونا

ہَزار آفَتیں ہیں ایک دِل لگانے میں

عشق میں سینکڑوں مصیبتیں ہوتی ہیں، ایک مروت کے ساتھ بہت سے نقصان اٹھانے پڑتے ہیں

گِھس لَگانے کو نَہ دینا

سخت بخیل ہونا ، بہت کنجوس ہونا.

گِھس لَگانے کو نَہ مِلْنا یا نَہ ہونا

کسی چیز کا نایاب ہونا ، بمشکل دستیاب ہونا.

ہاتھ نَہ لَگانے دینا

پاس نہ آنے دینا ، عورت کا مرد کو پاس نہ آنے دینا ، چھونے نہ دینا ؛ مراد : ہم بستر نہ ہونے دینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَگانے میں آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَگانے میں آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone