تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَگ گَئی جُوتی اُڑ گَئی کھے، پُھول پان سی ہو گَئی دیہ" کے متعقلہ نتائج

تَشْہِیر

(لفظاً) شہرت پانا، ڈھنڈورا پیٹنا، منادی کرنا، اعلان کرنا، پرچار کرنا، مشہور کرنا، شہرت دینا، شہرت، ڈھنڈورا، منادی

تَشہِیر کَرنا

publicize, expose publicly

تَشْہِیر ہونا

شہرت دینا، مشہور اور عام ہونا

نَعش کی تَشہیر کَرنا

کسی باغی، سزا یافتہ یا بدنام زمانہ شخص کی لاش کو مرنے کے بعد سزا کے طور پر گلی کوچوں میں پھرانا، مردہ جسم کی تشہیر کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَگ گَئی جُوتی اُڑ گَئی کھے، پُھول پان سی ہو گَئی دیہ کے معانیدیکھیے

لَگ گَئی جُوتی اُڑ گَئی کھے، پُھول پان سی ہو گَئی دیہ

lag ga.ii juutii u.D ga.ii khe, phuul paan sii ho ga.ii dehलग गई जूती उड़ गई खे, फूल पान सी हो गई देह

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

لَگ گَئی جُوتی اُڑ گَئی کھے، پُھول پان سی ہو گَئی دیہ کے اردو معانی

  • بے شرم آدمی کے متعلق کہتے ہیں کہ جوتیاں لگنے سے شرمندہ ہونے کی بجائے ڈھٹائی سے کہتا ہے کہ اس سے مٹّی جھڑ گئی اور جسم ہلکا ہو گیا.

Urdu meaning of lag ga.ii juutii u.D ga.ii khe, phuul paan sii ho ga.ii deh

  • Roman
  • Urdu

  • beshram aadamii ke mutaalliq kahte hai.n ki juutiiyaa.n lagne se sharmindaa hone kii bajaay DhiTaa.ii se kahta hai ki is se miTTii jha.D ga.ii aur jism halkaa ho gayaa

लग गई जूती उड़ गई खे, फूल पान सी हो गई देह के हिंदी अर्थ

  • बेशरम आदमी के मुताल्लिक़ कहते हैं कि जूतीयां लगने से शर्मिंदा होने की बजाय ढिटाई से कहता है कि इस से मिट्टी झड़ गई और जिस्म हल्का हो गया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَشْہِیر

(لفظاً) شہرت پانا، ڈھنڈورا پیٹنا، منادی کرنا، اعلان کرنا، پرچار کرنا، مشہور کرنا، شہرت دینا، شہرت، ڈھنڈورا، منادی

تَشہِیر کَرنا

publicize, expose publicly

تَشْہِیر ہونا

شہرت دینا، مشہور اور عام ہونا

نَعش کی تَشہیر کَرنا

کسی باغی، سزا یافتہ یا بدنام زمانہ شخص کی لاش کو مرنے کے بعد سزا کے طور پر گلی کوچوں میں پھرانا، مردہ جسم کی تشہیر کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَگ گَئی جُوتی اُڑ گَئی کھے، پُھول پان سی ہو گَئی دیہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَگ گَئی جُوتی اُڑ گَئی کھے، پُھول پان سی ہو گَئی دیہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone