تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَفْظ بَلَفْظ" کے متعقلہ نتائج

مُحَقَّق

تحقیق کیا گیا، دلیل سے ثابت کیا گیا، ثابت، یقینی

مُحَقَّقَہ

تحقیق کردہ یا ثابت کیا گیا ؛ محقق

مُحَقِّق

ماہر، عالم

مُحَکَّک

رگڑا ہوا ، کھرچا ہوا ، چھیلا ہوا ؛ (مجازاً) کاٹ چھانٹ کر درست کیا ہوا ، صاف کیا ہوا

مُحَکِّک

رگڑنے والا، (طب) خارش پیدا کرنے والی دوائیں

مُحَقِّقَہ

محقق (رک) کی تانیث ، تحقیق کرنے والی ، تحقیقی کام کرنے والی عورت

مُحَقِّقانَہ

محقق کی مانند

مُحَقِّقِین

تحقیق کرنے والے، کسی شے کی حقیقت دریافت کرنے والے، بات کو دلیل سے ثابت کرنے والے، فلسفی، حکیم

خَطِ مُحَقَّق

رک : خطِ ریحان.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَفْظ بَلَفْظ کے معانیدیکھیے

لَفْظ بَلَفْظ

lafz-ba-lafzलफ़्ज़-ब-लफ़्ज़

اصل: فارسی

وزن : 21221

  • Roman
  • Urdu

لَفْظ بَلَفْظ کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ایک ایک لفظ ، ایک ایک بات ، تفصیل وار ، بغیر کسی حرف کی تبدیلی کے ، جوں کا توں.
  • حرف بحرف، ہوٗ بہو، تفصیل وار، صاف صاف

Urdu meaning of lafz-ba-lafz

  • Roman
  • Urdu

  • ek ek lafz, ek ek baat, tafsiil vaar, bagair kisii harf kii tabdiilii ke, juu.n ka tuu.n
  • harf bahraf, hoॗ bahuu, tafsiil vaar, saaf saaf

English meaning of lafz-ba-lafz

Adverb

  • word by (or for) word verbatim

लफ़्ज़-ब-लफ़्ज़ के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • एक एक शब्द, हर्फ़ बहर्फ़, हू बहू, साफ़ साफ़, स्पष्ट

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُحَقَّق

تحقیق کیا گیا، دلیل سے ثابت کیا گیا، ثابت، یقینی

مُحَقَّقَہ

تحقیق کردہ یا ثابت کیا گیا ؛ محقق

مُحَقِّق

ماہر، عالم

مُحَکَّک

رگڑا ہوا ، کھرچا ہوا ، چھیلا ہوا ؛ (مجازاً) کاٹ چھانٹ کر درست کیا ہوا ، صاف کیا ہوا

مُحَکِّک

رگڑنے والا، (طب) خارش پیدا کرنے والی دوائیں

مُحَقِّقَہ

محقق (رک) کی تانیث ، تحقیق کرنے والی ، تحقیقی کام کرنے والی عورت

مُحَقِّقانَہ

محقق کی مانند

مُحَقِّقِین

تحقیق کرنے والے، کسی شے کی حقیقت دریافت کرنے والے، بات کو دلیل سے ثابت کرنے والے، فلسفی، حکیم

خَطِ مُحَقَّق

رک : خطِ ریحان.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَفْظ بَلَفْظ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَفْظ بَلَفْظ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone