تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَفّاظ" کے متعقلہ نتائج

آلْکَسی

سست ، کاہل

اَلقِصَّہ

الحاصل، الغرض، المختصر، آخر کار، حاصل کلام

اردو، انگلش اور ہندی میں لَفّاظ کے معانیدیکھیے

لَفّاظ

laffaazलफ़्फ़ाज़

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: لَفَظَ

Roman

لَفّاظ کے اردو معانی

صفت

  • بہت زیادہ بولنے والا، باتونی، لفظوں سے کھیلنے والا
  • وہ شخص جو اپنی علمیت یا قابلیت کا بے جا دعویٰ کرے یا خود کو قابل جتائے
  • خوشگو‏، خوش بیان، شیریں زبان، مبالغہ آمیز باتیں کرنے والا

شعر

Urdu meaning of laffaaz

Roman

  • bahut zyaadaa bolne vaala, baatuunii, lafzo.n se khelne vaala
  • vo shaKhs jo apnii ilmiiyat ya qaabiliiyat ka bejaa daavaa kare ya Khud ko kaabul jataa.e
  • Khoshgo, Khushabyaan, shiirii.n zabaan, mubaalaGa aamez karne vaala

English meaning of laffaaz

Adjective

  • voluble, wordy, verbose, loquacious, garrulous
  • talkative
  • an eloquent man
  • a pedant

लफ़्फ़ाज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • फेंकू, लम्बी लम्बी हाँकने वाला, बहुत बढ़-बढ़कर बातें बनाने या डींग हाँकनेवाला
  • लच्छेदार बातें करने वाला; अतिरंजना में बोलने वाला; बातूनी, बहुभाषी, वावदूक

لَفّاظ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آلْکَسی

سست ، کاہل

اَلقِصَّہ

الحاصل، الغرض، المختصر، آخر کار، حاصل کلام

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَفّاظ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَفّاظ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone