تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَڑْکا" کے متعقلہ نتائج

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں لَڑْکا کے معانیدیکھیے

لَڑْکا

la.Dkaaलड़का

اصل: ہندی

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

لَڑْکا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بچّہ، بالک، طفل، کودک، چھوکرا
  • بیٹا، فرزند، اولاد
  • دولہا، نوشہ (عروس یا شادی کے حوالے سے)

صفت

  • کمر عمر، کمسن بچہ، ناتجربہ کار، نادان

شعر

Urdu meaning of la.Dkaa

  • Roman
  • Urdu

  • bachcha, baalak, tifal, kodak, chhokraa
  • beTaa, farzand, aulaad
  • duulhaa, nausha (aruus ya shaadii ke havaale se
  • kamar umr, kamsin bachcha, na tajurbaa kaar, naadaan

English meaning of la.Dkaa

Noun, Masculine

Adjective

लड़का के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

विशेषण

  • कम उम्र का बालक, वह जो अभी युवक न हुआ हो, अनुभवहीन, नादान, नासमझ

لَڑْکا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَڑْکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَڑْکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone