تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَڑْکا پَن" کے متعقلہ نتائج

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں لَڑْکا پَن کے معانیدیکھیے

لَڑْکا پَن

la.Dkaa-panलड़का-पन

اصل: سنسکرت

وزن : 222

Roman

لَڑْکا پَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بچپن، طفولیت، طفلی، خرد سالی، کم سنی کا زمانہ، لڑکوں کا سا طور طریقہ، جس میں ذہنی پختگی نہ دکھائی دیتی ہو

شعر

Urdu meaning of la.Dkaa-pan

Roman

  • bachpan, tafuuliyat, tiflii, Khirad saalii, kamsinii ka zamaana, la.Dko.n ka saa taur tariiqa, jis me.n zahnii puKhtgii na dikhaa.ii detii ho

English meaning of la.Dkaa-pan

Noun, Masculine

  • boyishness, boyhood, childhood

लड़का-पन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लड़का होने की अवस्था या भाव, बाल्यावस्था, लड़कपन, अल्प-आयु, लड़कों का-सा आचरण या व्यवहार, जिसमें बुद्धि का परिपाक न दिखाई देता हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَڑْکا پَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَڑْکا پَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone