تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَڑی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَڑی کے معانیدیکھیے
لَڑی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- وہ دھاگا یا ڈوری جس میں پھول یا موتی وغیرہ پروئے ہوں، موتیوں وغیرہ کی مالا
- بار برداری وغیرہ کی بہلی، ایک قسم کی بیل گاڑی
- سلسلہ، تسلسل، تواتر، جھڑی، لڑی
- بالوں کی لٹ، لڑ
شعر
ڈوبے ہوئے تاروں پہ میں کیا اشک بہاتا
چڑھتے ہوئے سورج سے مری آنکھ لڑی تھی
کیوں میری طرح راتوں کو رہتا ہے پریشاں
اے چاند بتا کس سے تری آنکھ لڑی ہے
عورت ہوں مگر صورت کہسار کھڑی ہوں
اک سچ کے تحفظ کے لیے سب سے لڑی ہوں
English meaning of la.Dii
Noun, Feminine
- a string (of pearls, or flowers)
- continuous falling of raindrops or tears
- lineage
- a link
लड़ी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- डोरी, रस्सी आदि की रचना में उन कई विभागीय तारों आदि में से प्रत्येक जिन्हें बटकर डोरी या रस्सी बनाई जाती है
- सीध में गुथी हुई या एक दूसरे से लगी हुई एक ही प्रकार की वस्तुओं की पंक्ति, माला, जैसे-मोतियों की लड़ी
- मालाओं आदि की छोटी लड़ें
- किसी चीज़ का अनवरत क्रम
- पंक्ति, कतार
- शृंखला
لَڑی کے مترادفات
لَڑی کے قافیہ الفاظ
لَڑی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَڑی)
لَڑی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔