تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَڑَک پَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَڑَک پَن کے معانیدیکھیے
لَڑَک پَن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- لڑکا ہونے کی کیفیت یا حالت، بچپن، طفولیت، طفلی، خرد سالی، کم سنی کا زمانہ
- لڑکوں کا سا چال چلن یا روش
- کم فہمی، نا سمجھی، نادانی
- چھچھورا پن، اوچھا پن
شعر
ان حسینوں کا لڑکپن ہی رہے یا اللہ
ہوش آتا ہے تو آتا ہے ستانا دل کا
میں نے مجنوں پہ لڑکپن میں اسدؔ
سنگ اٹھایا تھا کہ سر یاد آیا
پھیلتی دھوپ کا ہے روپ لڑکپن کا اٹھان
دوپہر ڈھلتے ہی اترے گا یہ چڑھتا پانی
English meaning of la.Dak-pan
लड़क-पन के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَڑَک پَن)
لَڑَک پَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔