تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَڑائی بِھڑائی" کے متعقلہ نتائج

ڈِھیٹ

بے حیا، بے شرم، سرکش

ڈِھیٹھا

دیکھا ہوا ، معلوم کیا ہوا ، محسوس کیا ہوا.

ڈِھیٹ پَن

ڈھٹائی ، بے شرمی ، بے باکی ، بے خوفی .

ڈِھیٹھائی

رک: ڈھٹائی

ڈِھیٹ پھوڑا

ایک زہریلا اور مہلک پھوڑا جو شب چراغ اور سرطان وغیرہ کے نام سے مشہور ہے.

ڈِھیٹ پَرَتِیت

بینائی حاصل کرنا ، نظر پانا ؛ (مجازاََ) پلک جھپکنا ، نظر اٹھنا .

آنکھیں ڈِھیٹ ہونا

آنکھوں میں بیباکی ہونا، نڈر ہونا، نگاہوں میں شرم و حیا نہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَڑائی بِھڑائی کے معانیدیکھیے

لَڑائی بِھڑائی

la.Daa.ii-bhi.Daa.iiलड़ाई-भिड़ाई

وزن : 122122

لَڑائی بِھڑائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جنگ و جدل، جھگڑا، فساد، دنگا

English meaning of la.Daa.ii-bhi.Daa.ii

Noun, Feminine

  • quarrel, scuffle

लड़ाई-भिड़ाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • युद्ध, कलह, झगड़ा, फ़साद, दंगा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَڑائی بِھڑائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَڑائی بِھڑائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone