تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لڑائی کا گھر ہانسی، روگ کا گھر کھانسی" کے متعقلہ نتائج

بِیماری

بیمار سے اسم کیفیت، روگ، مرض، عارضہ، وبا

مُہلِک بِیماری

۔ مونث۔ ہلاک کر ڈالنے والا مرض۔ خطرناک بیماری۔

پَہاڑی بِیماری

ہمالیائی پودوں سے پیدا شدہ ایک بیماری.

مُتَعَدّی بِیماری

infectious disease, epidemic

مُنہ کی بِیماری

منھ پک جانے کی بیماری ، مرض جس میں منھ کے اندر آبلے پڑجائیں یا سوزش پیدا ہوجائے ۔

مَوت کَہو تو بِیماری مانْتا ہے

مشکل کام پر پکڑیں گے تو آسان کام پر راضی ہوگا

بَڑی بِیماری

سل یا دق کی بیماری، تپ کہنہ

داغ بِیماری

(نباتیات) پھلیوں اور پودوں اور پتّوں کی بِیماری جِس میں اِن چیزوں پر دھبّے پیدا ہونے لگتے ہیں (Spect).

سَبْز بِیماری

حیض رک جانے کا مرض جس میں عورت کے چہرے کا رنگ قدرے سانولا ہو جاتا ہے، بندش حیض

لَمْبی بِیماری

مراد : دِق کا مرض .

جھاڑی بِیماری

قلت خون کی بیماری جو خون میں فولادی اجزا کی کمی کے سبب پیدا ہوتی ہے، انگ: Bush Disease

دِماغی بِیماری

رک : دماغی امراض ، دماغی خرابی.

مُوذی بِیماری

جان لیوا مرض، خطرناک بیماری

رُوحانی بِیماری

اِیمان و اعتقاد کی کمزوری یا نقص.

نَفسِیاتی بِیماری

دماغی مرض، ذہنی عارضہ

مَقامی بِیماری

ایسی بیماری جو کسی خاص جگہ پر رہنے کی وجہ سے ہو ، ایسی بیماری جو کسی خاص عضو بدن تک محدود ہو

وِراثَتی بِیماری

ایسی بیماری جو آباء و اجداد سے ورثے میں ملی ہو

جِلْدی بِیماری

رک : جلدی امراض ۔

اُڑَن بِیماری

An infectious disease, contagious infection

رُخْصَتِ بِیماری

بیماری کی وجہ سے ملنے والی چُھٹی ، رُخصتِ اِتَفاقی جو بیماری کے سبب لی جاتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں لڑائی کا گھر ہانسی، روگ کا گھر کھانسی کے معانیدیکھیے

لڑائی کا گھر ہانسی، روگ کا گھر کھانسی

la.D aa.ii ka ghar haa.nsii, rog ka ghar khaa.nsiiलड़ाई का घर हाँसी, रोग का घर खाँसी

نیز : لَڑائی کا گَھر ہانْسی، بِیماری کا گَھر کھانْسی, لڑائی کا گھر ہانسی اور روگ کا گھر کھانسی, لَڑائی کا گَھر ہانْسی، روگ کا گَھر کھانْسی

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

لڑائی کا گھر ہانسی، روگ کا گھر کھانسی کے اردو معانی

  • لڑائی کی ابتدا ہنسی مذاق سے ہوتی ہے اور بیماری کا آغاز کھانسی سے
  • کھانسی بیماری کی نشانی ہے اور بہت ہنسی دل لگی کرنے سے لڑائی ہو جانے کا ڈر رہتا ہے

Urdu meaning of la.D aa.ii ka ghar haa.nsii, rog ka ghar khaa.nsii

  • Roman
  • Urdu

  • la.Daa.ii kii ibatidaa hansii mazaaq se hotii hai aur biimaarii ka khaansii se
  • khaansii biimaarii kii nishaanii hai aur bahut hansii dil lagii karne se la.Daa.ii ho jaane ka Dar rahtaa hai

लड़ाई का घर हाँसी, रोग का घर खाँसी के हिंदी अर्थ

  • लड़ाई का आरंभ हँसी-मज़ाक़ से होता है और बीमारी का खाँसी से
  • खाँसी बीमारी का लक्षण है एवं बहुत हँसी-दिल्लगी करने से लड़ाई हो जाने का डर रहता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِیماری

بیمار سے اسم کیفیت، روگ، مرض، عارضہ، وبا

مُہلِک بِیماری

۔ مونث۔ ہلاک کر ڈالنے والا مرض۔ خطرناک بیماری۔

پَہاڑی بِیماری

ہمالیائی پودوں سے پیدا شدہ ایک بیماری.

مُتَعَدّی بِیماری

infectious disease, epidemic

مُنہ کی بِیماری

منھ پک جانے کی بیماری ، مرض جس میں منھ کے اندر آبلے پڑجائیں یا سوزش پیدا ہوجائے ۔

مَوت کَہو تو بِیماری مانْتا ہے

مشکل کام پر پکڑیں گے تو آسان کام پر راضی ہوگا

بَڑی بِیماری

سل یا دق کی بیماری، تپ کہنہ

داغ بِیماری

(نباتیات) پھلیوں اور پودوں اور پتّوں کی بِیماری جِس میں اِن چیزوں پر دھبّے پیدا ہونے لگتے ہیں (Spect).

سَبْز بِیماری

حیض رک جانے کا مرض جس میں عورت کے چہرے کا رنگ قدرے سانولا ہو جاتا ہے، بندش حیض

لَمْبی بِیماری

مراد : دِق کا مرض .

جھاڑی بِیماری

قلت خون کی بیماری جو خون میں فولادی اجزا کی کمی کے سبب پیدا ہوتی ہے، انگ: Bush Disease

دِماغی بِیماری

رک : دماغی امراض ، دماغی خرابی.

مُوذی بِیماری

جان لیوا مرض، خطرناک بیماری

رُوحانی بِیماری

اِیمان و اعتقاد کی کمزوری یا نقص.

نَفسِیاتی بِیماری

دماغی مرض، ذہنی عارضہ

مَقامی بِیماری

ایسی بیماری جو کسی خاص جگہ پر رہنے کی وجہ سے ہو ، ایسی بیماری جو کسی خاص عضو بدن تک محدود ہو

وِراثَتی بِیماری

ایسی بیماری جو آباء و اجداد سے ورثے میں ملی ہو

جِلْدی بِیماری

رک : جلدی امراض ۔

اُڑَن بِیماری

An infectious disease, contagious infection

رُخْصَتِ بِیماری

بیماری کی وجہ سے ملنے والی چُھٹی ، رُخصتِ اِتَفاقی جو بیماری کے سبب لی جاتی ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لڑائی کا گھر ہانسی، روگ کا گھر کھانسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لڑائی کا گھر ہانسی، روگ کا گھر کھانسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone