تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَچّھَن" کے متعقلہ نتائج

کَیفْیَہ

شاعری یا نثر کی وہ قسم جو رومانی ہوتی ہے اور جس میں انسانی جذبات اور کیفیات کی ترجمانی کی جاتی ہے

قافِیَہ

پیچھے چلنے والا

کَفائی

(آب کاری) بھنگ کے پتّوں پر پیدا ہونے والی پھپوندی کی شکل کی مادے سے بنائی ہوئی شراب.

کِفائی

کافی، کافی ہونے والا، کفایت کرنے والا، بقدر ضرورت.

کِفایَہ

فرضِ کفایہ، کافی ہونا، کفایت، وہ جو سب کی طرف سے ادا کیا جائے عموماً فرض کے ساتھ

قَفائی

گُدّی كا ، سر كے پیچھے كی طرف كا .

قِیفِیَہ

رک : قیف معنی ۲ .

کافِیّہ

قواعِد زبان یا صرف ونحو کے متعلق کیا ہوا معروف کام نیزصرف ونحو کی ایک مشہور کتاب کا نام .

کُوفِیَّہ

چہار گوشہ رومال جسے عرب اپنے سر پر ڈالتے اور عقال (مخصوص ڈوری) اس پر لپیٹتے ہیں.

قافِیَہ لَڑْنا

قافیے کا یکساں ہونا.

قافِیَہ باندْنا

کسی لفظ کو قافیے کے طور پر دوسرے لفظ کے ساتھ شعر میں استعمال کرنا.

قافِیَہ بَندْھنا

قافیہ باندھنا (رک) کا لازم.

قافِیَہ باندھنا

کسی لفظ کو قافیے کے طور پر دوسرے لفظ کے ساتھ شعر میں استعمال کرنا

قافِیَہ کا رَنگ دینا

قافیہ کا لطف دینا.

قافِیَہ تَنگ ہونا

عاجز ہونا، زچ ہونا، حیران و پریشان ہونا

قافِیَہ تَنگ پانا

کسی کو عاجز دکھائی دینا ، مشکل میں مبتلا دیکھنا.

قافِیَہ تَنگ رَہْنا

عاجز رہنا ؛ قافیہ دستیاب نہ ہونا.

قافِیَہ بَنْد کَرْنا

عاجز کرنا ، تنگ کرنا ، بے بس کرنا .

قافِیَہ کَہْنا

قافیہ باندھنا.

قافِیَہ بَیٹْھنا

بات یا تدبیر وغیرہ کا موثر یا کارگر ہونا.

قافِیَہ مِلنا

تک سے تک ملنا

قافِیَہ مِلانا

تُک سے تُک ملانا ، قافیہ پیمائی کرنا.

قافِیَہ بِٹھانا

مضمون کے مطابق شعر میں قافیہ استعمال کرنا.

قافِیَہ تَن٘گ کَرْںا

عاجز کرنا، پریشان کرنا، زچ کرنا، دق کرنا، بہت حیران کرنا، ناک میں دم کرنا

زَٹَل قافِیے لَڑانا

مہمل باتیں کرنا، بے پرکی اُڑانا

زَٹَل قافِیَہ اُڑانا

مہمل گُفتگو کرنا، بے تُکی باتیں کرنا، ایسی باتیں کرنا جن کی کوئی اصلیت نہ ہو

زَٹَل قافِیَہ اُڑْنا

مہمل باتیں ہونا۔

زَٹَل قافِیَہ ہانکْنا

مہمل گُفتگو کرنا، بے تُکی باتیں کرنا، ایسی باتیں کرنا جن کی کوئی اصلیت نہ ہو

نَظْمِ بِلا قافِیَہ

بغیر قافیے کی نظم، غیر مقفیٰ نظم، نظم معریٰ، بلینک ورس

واجِب کِفایَہ

(فقہ) رک : واجب کفائی ۔

واجِب کِفائی

(فقہ) بدلے کے طور پر لازم ، ایسا واجب جسے اگر کوئی ایک (شخص) بھی ادا کر دے تو دوسرے پر واجب نہیں رہتا (جیسے غسل میّت وغیرہ) ۔

زَٹَل قافِیَہ

بے تُکی یا واہی تباہی بات، زپٹ ، بے اصل باتیں ۔

خود کِفائی

رک : خود کفالتی.

زَٹَل قافِیے

بے تُکی ، لا یعنی اور لغو باتیں یا خیالات

رَدِیف و قافِیَہ

ग़ज़ल का काफ़ियः और उसके बाद की रदीफ़ ।।

زَٹَل قافِیے مِلانا

مہمل گفتگو کرنا، بے تُکی باتیں کرنا۔

فَرْضِ کِفایَہ

وہ کام جس کا کرنا بہت ضروری نہ ہو یا ضروری ہو مگر ایک کے کرنے سے سب بری سمجھے جائیں یا سب بری ہو جائیں

سُنَّتِ کَفایَہ

(فقہ) کسی عمل کا کافی ہونا ، فائدہ کا.

عِلْمِ قافِیَہ

وہ علم جس میں قافیوں کے درست اور نادرست ہونے سے بحث کی جاتی ہے، قافیوں کو جانچنے کا علم

یَک قافِیَہ

(نظم غزل وغیرہ) جس میں ایک ہی قافیہ بار بار باندھنا گیا ہو.

بولْتا ہُوا قافِیَہ

وہ قافیہ جو پہلا مصرع سنتے ہی سامع کے ذہن میں آجائے

حَرْکَتِ کَیفِیَّہ

گردش صفاتی ، جسمانی کیفیت پر اثر انداز ہونے والی حرکت ، کیفیت کو بدل دینے والی حرکت.

جِنْسِیَت قافِیَہ

شعر یا مصرع جس میں ایک جیسی آواز والے الفاظ آئے ہوں ۔

جِنْسِیَت کَیفِیَّہ

ایک جیسی کیفیت کی ترجمان ، یکساں کیفیات کی حامل ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں لَچّھَن کے معانیدیکھیے

لَچّھَن

lachchhanलक्षण

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

لَچّھَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آثار، نشان، علامت، شناخت جس سے کسی شخص کے حالات یا انجام کا اندازہ ہو سکے بیشتر جمع کے طور پر مستعمل
  • نشانی، چال ڈھال، طور طریق، عادت، خصلت، اعمال، کرنی، (عموماً برے معنوں میں مستعمل)، اقبال
  • برتاؤ، سلوک، رویہ، طرز، سبھاؤ
  • رنگ روپ، رونق، حسن
  • عیب، کلنک، اوگن، بدنامی نیز لچھن
  • گُن، وصف، خوبی، اچھائی، صفت، بڑائی

Urdu meaning of lachchhan

  • Roman
  • Urdu

  • aasaar, nishaan, alaamat, shanaaKht jis se kisii shaKhs ke haalaat ya anjaam ka andaaza ho sake beshatar jamaa ke taur par mustaamal
  • nishaanii, chaal Dhaal, taur tariiq, aadat, Khaslat, aamaal, karnii, (umuuman bure maaano.n me.n mustaamal), iqbaal
  • bartaa.o, suluuk, ravaiyyaa, tarz, subhaa.o
  • rang ruup, raunak, husn
  • a.ib, kalank, avguN, badnaamii niiz lachchhan
  • gun, vasf, Khuubii, achchhaa.ii, sifat, ba.Daa.ii

English meaning of lachchhan

Noun, Masculine

  • manners, doings, character (usually as negative attribute)
  • distinctive mark, sign
  • trait, habit, manner, fashion, custom
  • token, symbol, indication, characteristic, feature
  • description, definition
  • beauty
  • auspiciousness
  • state, condition

लक्षण के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = लक्ष्मण।
  • लक्षण।
  • लक्षण। (डि०) + पुं० = लक्ष्मण।
  • स्वभाव। (डिं०)
  • 'लक्षण' का तद्भव रूप
  • आचार-व्यवहार के अनुचित तौर-तरीके; दुर्गुण या फूहड़पन के परिचायक ढंग, जैसे- इन लच्छनों के कारण ही तो कोई उसे बुलाता नहीं।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَیفْیَہ

شاعری یا نثر کی وہ قسم جو رومانی ہوتی ہے اور جس میں انسانی جذبات اور کیفیات کی ترجمانی کی جاتی ہے

قافِیَہ

پیچھے چلنے والا

کَفائی

(آب کاری) بھنگ کے پتّوں پر پیدا ہونے والی پھپوندی کی شکل کی مادے سے بنائی ہوئی شراب.

کِفائی

کافی، کافی ہونے والا، کفایت کرنے والا، بقدر ضرورت.

کِفایَہ

فرضِ کفایہ، کافی ہونا، کفایت، وہ جو سب کی طرف سے ادا کیا جائے عموماً فرض کے ساتھ

قَفائی

گُدّی كا ، سر كے پیچھے كی طرف كا .

قِیفِیَہ

رک : قیف معنی ۲ .

کافِیّہ

قواعِد زبان یا صرف ونحو کے متعلق کیا ہوا معروف کام نیزصرف ونحو کی ایک مشہور کتاب کا نام .

کُوفِیَّہ

چہار گوشہ رومال جسے عرب اپنے سر پر ڈالتے اور عقال (مخصوص ڈوری) اس پر لپیٹتے ہیں.

قافِیَہ لَڑْنا

قافیے کا یکساں ہونا.

قافِیَہ باندْنا

کسی لفظ کو قافیے کے طور پر دوسرے لفظ کے ساتھ شعر میں استعمال کرنا.

قافِیَہ بَندْھنا

قافیہ باندھنا (رک) کا لازم.

قافِیَہ باندھنا

کسی لفظ کو قافیے کے طور پر دوسرے لفظ کے ساتھ شعر میں استعمال کرنا

قافِیَہ کا رَنگ دینا

قافیہ کا لطف دینا.

قافِیَہ تَنگ ہونا

عاجز ہونا، زچ ہونا، حیران و پریشان ہونا

قافِیَہ تَنگ پانا

کسی کو عاجز دکھائی دینا ، مشکل میں مبتلا دیکھنا.

قافِیَہ تَنگ رَہْنا

عاجز رہنا ؛ قافیہ دستیاب نہ ہونا.

قافِیَہ بَنْد کَرْنا

عاجز کرنا ، تنگ کرنا ، بے بس کرنا .

قافِیَہ کَہْنا

قافیہ باندھنا.

قافِیَہ بَیٹْھنا

بات یا تدبیر وغیرہ کا موثر یا کارگر ہونا.

قافِیَہ مِلنا

تک سے تک ملنا

قافِیَہ مِلانا

تُک سے تُک ملانا ، قافیہ پیمائی کرنا.

قافِیَہ بِٹھانا

مضمون کے مطابق شعر میں قافیہ استعمال کرنا.

قافِیَہ تَن٘گ کَرْںا

عاجز کرنا، پریشان کرنا، زچ کرنا، دق کرنا، بہت حیران کرنا، ناک میں دم کرنا

زَٹَل قافِیے لَڑانا

مہمل باتیں کرنا، بے پرکی اُڑانا

زَٹَل قافِیَہ اُڑانا

مہمل گُفتگو کرنا، بے تُکی باتیں کرنا، ایسی باتیں کرنا جن کی کوئی اصلیت نہ ہو

زَٹَل قافِیَہ اُڑْنا

مہمل باتیں ہونا۔

زَٹَل قافِیَہ ہانکْنا

مہمل گُفتگو کرنا، بے تُکی باتیں کرنا، ایسی باتیں کرنا جن کی کوئی اصلیت نہ ہو

نَظْمِ بِلا قافِیَہ

بغیر قافیے کی نظم، غیر مقفیٰ نظم، نظم معریٰ، بلینک ورس

واجِب کِفایَہ

(فقہ) رک : واجب کفائی ۔

واجِب کِفائی

(فقہ) بدلے کے طور پر لازم ، ایسا واجب جسے اگر کوئی ایک (شخص) بھی ادا کر دے تو دوسرے پر واجب نہیں رہتا (جیسے غسل میّت وغیرہ) ۔

زَٹَل قافِیَہ

بے تُکی یا واہی تباہی بات، زپٹ ، بے اصل باتیں ۔

خود کِفائی

رک : خود کفالتی.

زَٹَل قافِیے

بے تُکی ، لا یعنی اور لغو باتیں یا خیالات

رَدِیف و قافِیَہ

ग़ज़ल का काफ़ियः और उसके बाद की रदीफ़ ।।

زَٹَل قافِیے مِلانا

مہمل گفتگو کرنا، بے تُکی باتیں کرنا۔

فَرْضِ کِفایَہ

وہ کام جس کا کرنا بہت ضروری نہ ہو یا ضروری ہو مگر ایک کے کرنے سے سب بری سمجھے جائیں یا سب بری ہو جائیں

سُنَّتِ کَفایَہ

(فقہ) کسی عمل کا کافی ہونا ، فائدہ کا.

عِلْمِ قافِیَہ

وہ علم جس میں قافیوں کے درست اور نادرست ہونے سے بحث کی جاتی ہے، قافیوں کو جانچنے کا علم

یَک قافِیَہ

(نظم غزل وغیرہ) جس میں ایک ہی قافیہ بار بار باندھنا گیا ہو.

بولْتا ہُوا قافِیَہ

وہ قافیہ جو پہلا مصرع سنتے ہی سامع کے ذہن میں آجائے

حَرْکَتِ کَیفِیَّہ

گردش صفاتی ، جسمانی کیفیت پر اثر انداز ہونے والی حرکت ، کیفیت کو بدل دینے والی حرکت.

جِنْسِیَت قافِیَہ

شعر یا مصرع جس میں ایک جیسی آواز والے الفاظ آئے ہوں ۔

جِنْسِیَت کَیفِیَّہ

ایک جیسی کیفیت کی ترجمان ، یکساں کیفیات کی حامل ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَچّھَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَچّھَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone