تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَچّھَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَچّھَن کے معانیدیکھیے
لَچّھَن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- آثار، نشان، علامت، شناخت جس سے کسی شخص کے حالات یا انجام کا اندازہ ہو سکے بیشتر جمع کے طور پر مستعمل
- نشانی، چال ڈھال، طور طریق، عادت، خصلت، اعمال، کرنی، (عموماً برے معنوں میں مستعمل)، اقبال
- برتاؤ، سلوک، رویہ، طرز، سبھاؤ
- رنگ روپ، رونق، حسن
- عیب، کلنک، اوگن، بدنامی نیز لچھن
- گُن، وصف، خوبی، اچھائی، صفت، بڑائی
English meaning of lachchhan
Noun, Masculine
- manners, doings, character (usually as negative attribute)
- distinctive mark, sign
- trait, habit, manner, fashion, custom
- token, symbol, indication, characteristic, feature
- description, definition
- beauty
- auspiciousness
- state, condition
लक्षण के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- = लक्ष्मण।
- लक्षण।
- लक्षण। (डि०) + पुं० = लक्ष्मण।
- स्वभाव। (डिं०)
- 'लक्षण' का तद्भव रूप
- आचार-व्यवहार के अनुचित तौर-तरीके; दुर्गुण या फूहड़पन के परिचायक ढंग, जैसे- इन लच्छनों के कारण ही तो कोई उसे बुलाता नहीं।
لَچّھَن سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَچّھَن)
لَچّھَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔