تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَچَّھن سِیکْھنا" کے متعقلہ نتائج

سِیکْھنا

تعلیم پانا، تربیت حاصل کرنا، معلوم کرنا، پڑھنا

سِیکھنا نَہ سِکھانا ناحَق سَر پھوڑنا

سیکھنا تو کچھ ہے نہیں خواہ مخواہ وقت ضائع کرتا ہے

عادَت سِیکْھنا

کئی نئی لت اختیار کرنا

لَچَّھن سِیکْھنا

بری عادتیں سیکھنا، بری وضع یا طریقہ اختیار کرنا

زَبانی سِیکْھنا

سُن کر یاد کرنا، حِفظ کرنا

ظُلْم سِیکْھنا

ظلم کرنے کی مشق کرنا، جور یا ستم کرنے کا طریقہ جاننا

زَبان سِیکْھنا

بولی سیکھنا، اندازِ گفتگو سِیکھنا

طَور سِیکْھنا

طریقہ سیکھنا ، انداز سیکھنا.

چال سِیکْھنا

کسی کی وضع اختیار کرنا، کسی کے چلنے کا طریقہ اختیار کرنا

سَبَق سِیکْھنا

عبرت حاصل کرنا ، ہدایت پانا ، صحیح راہ پانا .

قانُون سِیکْھنا

قانون سکھلانا (رک) کا لازم .

دِکھاؤ سِیکْھنا

کسی کی وضع اختیار کرنا، کسی کے چلنے کا طریقہ اختیار کرنا

عِلْم سیکھنا

کتاب پڑھ کر یا استاد سے کسی علم کے متعلق واقفیت حاصل کرنا

ہَتھکَن٘ڈا سِیکھنا

چالاکی سیکھنا ۔

کھو کَر سِیکْھنا

نقصان اٹھنا کر تجربہ حاصل کرنا.

رَنگ ڈَھنگ سِیکْھنا

قاعدہ سیکھنا ، طریقہ سیکھنا ، انداز سیکھنا .

کھیل کھیل میں سِیکْھنا

دماغ پر زور دیے بغیر سیکھ لینا، آسانی سے سیکھ لینا

ہُنَر سِیکھنا

کوئی کام یا فن سیکھنا ، گر سیکھنا ؛ تدبیر اور حکمت جاننا ۔

سَلِیقَہ سِیکھنا

تمیز سیکھنا، شعور سیکھنا

لٹکا سیکھنا

داؤ طور یا طریقہ سیکھنا

آدمیت سیکھنا

انسانیت، تہذیب یا شائستگی سیکھنا

لوہے کے چَنے عِلْم کا سِیکھنا

علم سیکھنا بڑی محنت کاکام ہے۔

کام سِیکھنا

۔کوئی کسب یا ہنر حاصل کرنا۔

چَلَنْ سِیْکھنا

کسی دوسرے کا طریقہ اختیار کرنا

مَنتَر سِیکھنا

جادو سیکھنا ، جادو کا علم حاصل کرنا ۔

بان سِیکھنا

سدھایا جانا، تربیت حاصل کرنا

جَنانْ سِیکھنا

علم حاصل کرنا

کھو کے سِیکھنا

۔نقصان کرکے تجربہ حاصل رکنا۔ ؎

کُچھ کھو کے سِیکھنا

نقصان اُٹھا کر ہوشیار ہونا، ٹھوکریں کھا کے سنبھلنا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَچَّھن سِیکْھنا کے معانیدیکھیے

لَچَّھن سِیکْھنا

lachchhan siikhnaaलच्छन सीखना

محاورہ

مادہ: لَچّھَن

  • Roman
  • Urdu

لَچَّھن سِیکْھنا کے اردو معانی

  • بری عادتیں سیکھنا، بری وضع یا طریقہ اختیار کرنا

Urdu meaning of lachchhan siikhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • barii aadte.n siikhnaa, barii vazaa ya tariiqa iKhatiyaar karnaa

English meaning of lachchhan siikhnaa

  • learn (good or bad) manners

लच्छन सीखना के हिंदी अर्थ

  • बुरी लतें सीखना, बुरे चलन या ढंग अपनाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سِیکْھنا

تعلیم پانا، تربیت حاصل کرنا، معلوم کرنا، پڑھنا

سِیکھنا نَہ سِکھانا ناحَق سَر پھوڑنا

سیکھنا تو کچھ ہے نہیں خواہ مخواہ وقت ضائع کرتا ہے

عادَت سِیکْھنا

کئی نئی لت اختیار کرنا

لَچَّھن سِیکْھنا

بری عادتیں سیکھنا، بری وضع یا طریقہ اختیار کرنا

زَبانی سِیکْھنا

سُن کر یاد کرنا، حِفظ کرنا

ظُلْم سِیکْھنا

ظلم کرنے کی مشق کرنا، جور یا ستم کرنے کا طریقہ جاننا

زَبان سِیکْھنا

بولی سیکھنا، اندازِ گفتگو سِیکھنا

طَور سِیکْھنا

طریقہ سیکھنا ، انداز سیکھنا.

چال سِیکْھنا

کسی کی وضع اختیار کرنا، کسی کے چلنے کا طریقہ اختیار کرنا

سَبَق سِیکْھنا

عبرت حاصل کرنا ، ہدایت پانا ، صحیح راہ پانا .

قانُون سِیکْھنا

قانون سکھلانا (رک) کا لازم .

دِکھاؤ سِیکْھنا

کسی کی وضع اختیار کرنا، کسی کے چلنے کا طریقہ اختیار کرنا

عِلْم سیکھنا

کتاب پڑھ کر یا استاد سے کسی علم کے متعلق واقفیت حاصل کرنا

ہَتھکَن٘ڈا سِیکھنا

چالاکی سیکھنا ۔

کھو کَر سِیکْھنا

نقصان اٹھنا کر تجربہ حاصل کرنا.

رَنگ ڈَھنگ سِیکْھنا

قاعدہ سیکھنا ، طریقہ سیکھنا ، انداز سیکھنا .

کھیل کھیل میں سِیکْھنا

دماغ پر زور دیے بغیر سیکھ لینا، آسانی سے سیکھ لینا

ہُنَر سِیکھنا

کوئی کام یا فن سیکھنا ، گر سیکھنا ؛ تدبیر اور حکمت جاننا ۔

سَلِیقَہ سِیکھنا

تمیز سیکھنا، شعور سیکھنا

لٹکا سیکھنا

داؤ طور یا طریقہ سیکھنا

آدمیت سیکھنا

انسانیت، تہذیب یا شائستگی سیکھنا

لوہے کے چَنے عِلْم کا سِیکھنا

علم سیکھنا بڑی محنت کاکام ہے۔

کام سِیکھنا

۔کوئی کسب یا ہنر حاصل کرنا۔

چَلَنْ سِیْکھنا

کسی دوسرے کا طریقہ اختیار کرنا

مَنتَر سِیکھنا

جادو سیکھنا ، جادو کا علم حاصل کرنا ۔

بان سِیکھنا

سدھایا جانا، تربیت حاصل کرنا

جَنانْ سِیکھنا

علم حاصل کرنا

کھو کے سِیکھنا

۔نقصان کرکے تجربہ حاصل رکنا۔ ؎

کُچھ کھو کے سِیکھنا

نقصان اُٹھا کر ہوشیار ہونا، ٹھوکریں کھا کے سنبھلنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَچَّھن سِیکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَچَّھن سِیکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone