تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَچَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَچَر کے معانیدیکھیے
لَچَر کے اردو معانی
صفت
- بے معنی، بے ربط، لغو، پوچ (تحریر یا بات وغیرہ)
- بیہودہ، کمینہ، فضول
- اناڑی، بیوقوف، سادہ لوح
شعر
قائم میں غزل طور کیا ریختہ ورنہ
اک بات لچر سی بزبان دکنی تھی
English meaning of lachar
Adjective
- absurd, mean, vulgar, weak, loose (language, remark, etc.)
- crude, in bad taste loose, foolish, shallow, base, absurd, vain, indecent, immoral, ignoble, narrow-minded
- novice, inexperienced, unskilled, uncouth, clumsy, simpleton, fool
लचर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बेमानी, बेरबत, लगू, पोच (तहरीर या बात वग़ैरा)
- बेहूदा, कमीना, फ़ुज़ूल
- अनाड़ी, बेवक़ूफ़, सादा लौह
- बेकार; जिसमें कोई दम न हो (बात)
- तथ्यहीन और कमज़ोर (तर्क)।
لَچَر کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَچَر)
لَچَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔