تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَچَک دار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَچَک دار کے معانیدیکھیے
لَچَک دار کے اردو معانی
صفت
- وہ (چیز) جس میں لچک ہو، لچکیلا، (مجازاً) ایک حالت یا صورت سے دوسری حالت یا صورت اختیار کرنے والا، نرمی کی گنجائش رکھنے والا، حالات کے مطابق بدلنے والا
- (معاشیات) تغیرپذیر، ایک حالت پر برقرار نہ رہنے والا
English meaning of lachakdaar
Adjective
- flexible, elastic, supple, resilient, adaptable
- (economics) resilient, dynamic
लचकदार के हिंदी अर्थ
विशेषण
- (मआशियात) तग़य्युर पज़ीर, एक हालत पर बरक़रार ना रहने वाला
- ۔सिफ़त। वो चीज़ जिस में लचक हो
- वो (चीज़) जिस में लचक हो, लचकीला , (मजाज़न) एक हालत या सूरत से दूसरी हालत या सूरत इख़तियार करने वाला, नरमी की गुंजाइश रखने वाला, हालात के मुताबिक़ बदलने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَچَک دار)
لَچَک دار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔