تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَبیری کَپْڑے ، پَھٹا ہُوا ٹاٹ ، جَنَم نَہ دیکھا بورِیا سَپنے میں آئی کھاٹ" کے متعقلہ نتائج

ڈھور

گائے، بیل، بھین٘س، بکری وغیرہ، چوپایا

ڈھوری

جوش، اشتیاق، شوق، ڈھالنے کا طریقہ، رٹ، دُھن

ڈھور ڈَنْگَر

گائے، بیل، بھینس، بکری وغیرہ

ڈھور مَرے

کوسنا ، بد دُعا ، بد گوئی.

ڈھور ڈانگَر

رک : ڈھور.

ڈھورا

مٹی کا تودہ جو کسی نالی کے کنارے پر بناتے ہیں، وہ پرانی اور خشک نہر، جس میں پانی نہیں آتا ہو

ڈھورْنا

پانی یا کسی رقیق شے کا گرانا، لڑھکانا، پھیرنا، ڈالنا، ڈلانا، ہلانا، نرم کرنا، منانا، نیچا کرنا

ڈھور مَرے نَہ کَوّا کھائے

فضول امید کے موقع پر کہتے ہیں

ڈھوروں کے گَھر کَوّے مِہْمان

نیکوں میں بدوں کا شامل ہونا

چور ڈھور

چور مع مال مسروقہ

چور ڈھور دونوں حاضر ہیں

چور اور مویشی پکڑ لائے ہیں، مطلب یہ کہ ثبوت مکمل ہے

چَماروں کے کوسے ڈھور نَہِیں مَرْتے

بد دعا دینے سے کسی کو نقصان نہیں پہنچتا

چَمار کے کوسے ڈھور نَہِیں مَرْتے

بد دعا دینے سے کسی کو نقصان نہیں ہوتا، کوئی آدمی اگر اپنی خود غرضی کے لیے دوسروں کا برا چاہے تو اس سے کچھ بھی نہیں ہوتا

کَووں کے کوسے سے ڈھور نَہیں مَرتے

کسی کے بُرا چاہنے سے کسی کو نقصان نہیں پہنچتا.

کَہِیں کَوّوں کے کوسے سے ڈھور مَرْتے ہیں

کسی کے بُرا چاہنے سے بُرا نہیں ہوتا.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَبیری کَپْڑے ، پَھٹا ہُوا ٹاٹ ، جَنَم نَہ دیکھا بورِیا سَپنے میں آئی کھاٹ کے معانیدیکھیے

لَبیری کَپْڑے ، پَھٹا ہُوا ٹاٹ ، جَنَم نَہ دیکھا بورِیا سَپنے میں آئی کھاٹ

laberii kap.De , phaTaa hu.aa TaaT , janam na dekhaa boriyaa sapne me.n aa.ii khaaTलबेरी कपड़े , फटा हुआ टाट , जनम न देखा बोरिया सपने में आई खाट

ضرب المثل

Roman

لَبیری کَپْڑے ، پَھٹا ہُوا ٹاٹ ، جَنَم نَہ دیکھا بورِیا سَپنے میں آئی کھاٹ کے اردو معانی

  • کوئی نہایت مفلسی کی حالت میں محلوں کے خواب دیکھے تو کہتے ہیں.

Urdu meaning of laberii kap.De , phaTaa hu.aa TaaT , janam na dekhaa boriyaa sapne me.n aa.ii khaaT

Roman

  • ko.ii nihaayat mufalisii kii haalat me.n mahlo.n ke Khaab dekhe to kahte hai.n

लबेरी कपड़े , फटा हुआ टाट , जनम न देखा बोरिया सपने में आई खाट के हिंदी अर्थ

  • कोई निहायत मुफ़लिसी की हालत में महलों के ख़ाब देखे तो कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈھور

گائے، بیل، بھین٘س، بکری وغیرہ، چوپایا

ڈھوری

جوش، اشتیاق، شوق، ڈھالنے کا طریقہ، رٹ، دُھن

ڈھور ڈَنْگَر

گائے، بیل، بھینس، بکری وغیرہ

ڈھور مَرے

کوسنا ، بد دُعا ، بد گوئی.

ڈھور ڈانگَر

رک : ڈھور.

ڈھورا

مٹی کا تودہ جو کسی نالی کے کنارے پر بناتے ہیں، وہ پرانی اور خشک نہر، جس میں پانی نہیں آتا ہو

ڈھورْنا

پانی یا کسی رقیق شے کا گرانا، لڑھکانا، پھیرنا، ڈالنا، ڈلانا، ہلانا، نرم کرنا، منانا، نیچا کرنا

ڈھور مَرے نَہ کَوّا کھائے

فضول امید کے موقع پر کہتے ہیں

ڈھوروں کے گَھر کَوّے مِہْمان

نیکوں میں بدوں کا شامل ہونا

چور ڈھور

چور مع مال مسروقہ

چور ڈھور دونوں حاضر ہیں

چور اور مویشی پکڑ لائے ہیں، مطلب یہ کہ ثبوت مکمل ہے

چَماروں کے کوسے ڈھور نَہِیں مَرْتے

بد دعا دینے سے کسی کو نقصان نہیں پہنچتا

چَمار کے کوسے ڈھور نَہِیں مَرْتے

بد دعا دینے سے کسی کو نقصان نہیں ہوتا، کوئی آدمی اگر اپنی خود غرضی کے لیے دوسروں کا برا چاہے تو اس سے کچھ بھی نہیں ہوتا

کَووں کے کوسے سے ڈھور نَہیں مَرتے

کسی کے بُرا چاہنے سے کسی کو نقصان نہیں پہنچتا.

کَہِیں کَوّوں کے کوسے سے ڈھور مَرْتے ہیں

کسی کے بُرا چاہنے سے بُرا نہیں ہوتا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَبیری کَپْڑے ، پَھٹا ہُوا ٹاٹ ، جَنَم نَہ دیکھا بورِیا سَپنے میں آئی کھاٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَبیری کَپْڑے ، پَھٹا ہُوا ٹاٹ ، جَنَم نَہ دیکھا بورِیا سَپنے میں آئی کھاٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone