تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَبِ جام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَبِ جام کے معانیدیکھیے
لَبِ جام کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پیالے یا جام کا کنارا
شعر
تمہارے لب کے لب جام نے لیے بوسے
لب اپنے کاٹا کیا میں نہ کامیاب ہوا
مرے ہاتھ ہیں تو لوں گا خود میں اب اپنا ساقی مے کدہ
خم غیر سے تو خدا کرے لب جام بھی مرا تر نہ ہو
دعا لب جام نے بھی مانگی سبو نے بھی ہاتھ اٹھا اٹھا کر
ہماری محفل میں آیا ساقی خدا خدا کر خدا خدا کر
English meaning of lab-e-jaam
Noun, Masculine
- lips or edge of the goblet
लब-ए-जाम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- प्याले का किनारा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَبِ جام)
لَبِ جام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔