تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لازِمی" کے متعقلہ نتائج

تارِیخی

تاریخ سے منسوب، تاریخ میں اہمیت رکھنے والا اہم ترین یا تاریخ میں قابل ذکر

تارِیخی تَعْبِیر

قانونی نکتہ تشریح یا وضاحت کہ قانون نافذ ہونے کے قبل کیا قانون تھا اور کس نقص کو رفع کرنے کے لیے جدید قانون وضع کیا گیا ان سب حالات پر غور کرنے کے بعد قانون کی جو تعبیر کی جائے وہ تاریخی تعبیر ہے .

تارِیخی عَوامِل

تاریخ سے متعلق وہ تبدیلیاں جو انسان پر اثر انداز ہوں .

تارِیخی واقِعات

تارِیخی نام

فن تاریخ گوئی پر مبنی نام جس کے حروف کے اعداد (بحساب جمل) جمع کرنے سے سنہ پیدائش یا تصنیف وغیرہ نکلتا ہو .

تارِیخی نوٹ

وہ عبارت وغیرہ جس میں تاریخی صراحت کی گئی ہو .

تارِیخی آدْمی

وہ شخص جو کسی اہم انفرادی کارنامے کی وجہ سے تاریخ میں درج کرنے کے قابل ہو .

تارِیخی غَلَطی

ایسی غلطی جو تاریخ کا حصہ بن جائے اور ملک و قوم پر اس کے شدید اثرات مرتب ہوں .

تارِیخی جَبْرِیَّت

وہ محرکات جو کسی ملک کی تاریخی حیثیت کے سبب اس ملک کے رہنے والوں پر اثر انداز ہوں .

تارِیخی تَناظُر

وہ پس منظر یا پیش منظر جس کا تعلق تاریخ سے براہ راست ہو .

مُہرِ تارِیخی

وہ مہر جس پر استعمال کے دن کی تاریخ لکھی ہو ۔

تَق٘وِیمِ تارِیخی

وہ کتاب جس میں تطبیق سنین کے ساتھ ساتھ کسی قوم ملک سلطنت یا مشہور شخصیتوں کے واقعات وغیرہ بھی تاریخ وار بتائے گئے ہوں .

نِیم تارِیخی

قدرے تاریخی ، کسی حد تک تاریخی اہمیت کا حامل (مقام ، واقعہ یا فرد وغیرہ) ۔

اِسْمِ تارِیخی

کسی شخص کا وہ نام جس سے اس کا بحساب جمل سال پیدائش نکلے.

اردو، انگلش اور ہندی میں لازِمی کے معانیدیکھیے

لازِمی

laazimiiलाज़िमी

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: لَزِمَ

لازِمی کے اردو معانی

صفت

  • حتمی، ضروری، لابدی، واجب

    مثال - سوالنامے میں دو لازمی اور چار اختیاری سوالات ہیں - درخواست پر ان کے دستخط لازمی ہیں

English meaning of laazimii

Adjective

लाज़िमी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • आवश्यक, ज़रूरी, अनिवार्य, लाबुद, उचित, मुनासिब निश्चित, यक़ीनी, लाज़िम होने की स्थिति

    उदाहरण - सवालनामे में दो लाज़िमी और चार इख़्तियारी सवालात हैं - दरख़्वास्त पर उनके दस्तख़त लाज़मी हैं

لازِمی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لازِمی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لازِمی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone