تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لازِم و مَلْزُوم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لازِم و مَلْزُوم کے معانیدیکھیے
لازِم و مَلْزُوم کے اردو معانی
صفت
- ایک دوسرے کے لیے ضروری، ایک دوسرے پر موقوف، وہ چیزیں جن میں ایک دوسرے سے جدائی ناممکن ہو
- واجب، ضروری، لابد
شعر
ہیں لازم و ملزوم بہم حسن و محبت
ہم ہوتے نہ طالب جو وہ مطلوب نہ ہوتا
دیکھیے لازم و ملزوم اسے کہتے ہیں
دل ہے داغوں کے لیے داغ مرے دل کے لیے
English meaning of laazim-o-malzuum
Adjective
- closely related to each other, reciprocated (or intimate) friendship, reciprocal, reciprocated, correlative, inseparable
- necessary, incumbent, obligatory
लाज़िम-ओ-मलज़ूम के हिंदी अर्थ
لازِم و مَلْزُوم کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لازِم و مَلْزُوم)
لازِم و مَلْزُوم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔