تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لازِمْ مَلْزُوم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لازِمْ مَلْزُوم کے معانیدیکھیے
اصل: عربی
دیکھیے: لازِم و مَلْزُوم
لازِمْ مَلْزُوم کے اردو معانی
صفت
- ایک دوسرے کے متعلق، ایک دوسرے سے وابستہ، ایک دوسرے کے لیے ضروری، ایک دوسرے پر موقوف، وہ چیزیں جن میں ایک دوسرے سے جدائی ناممکن ہو، جیسے: پیغمبر صاحب کی رسالت اور قرآن کا کلام الٰہی ہونا دونوں لازم و ملزوم ہیں
- واجب، ضروری، لابد
English meaning of laazim-malzuum
Adjective
- closely related to each other, reciprocated (or intimate) friendship, reciprocal, reciprocated, correlative, inseparable
- necessary, incumbent, obligatory
लाज़िम-मलज़ूम के हिंदी अर्थ
لازِمْ مَلْزُوم کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لازِمْ مَلْزُوم)
لازِمْ مَلْزُوم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔