تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لاو لَشْکَر" کے متعقلہ نتائج

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں لاو لَشْکَر کے معانیدیکھیے

لاو لَشْکَر

laav-lashkarलाव-लश्कर

اصل: عربی

وزن : 2122

مادہ: لاو

لاو لَشْکَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • فوج مع ساز و سامان، لشکر اور اس کے ہمراہی، مجازاً: لوگوں کا ہجوم، بھیڑبھڑکا
  • فوج اور اس سے متعلق ساز و سامان ، انبوہ سپاہ ؛ ہجوم ؛ انبوہ خلایق

English meaning of laav-lashkar

Noun, Masculine

  • army with equipment, army and his companion, metaphorically: crowd

लाव-लश्कर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उपकरणों से लैस सेना, सेना और उसके साथी, प्रतीकात्मक: लोगों की भीड़, भीड़-भड़क्का

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لاو لَشْکَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

لاو لَشْکَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone