تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لاتوں کا آدْمی باتوں سے نَہ مانے گا" کے متعقلہ نتائج

لاتوں

لات کی جمع مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

لاتوں کا آدْمی باتوں سے نَہ مانے گا

رک : لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے جو زیادہ مستعمل ہے.

لاتوں کے دیو باتوں سے نَہیں مانْتے

جوتی خورا زبانی سمجھانے سے نہیں سمجھتا ، بدآدمی پٹے بغیر نہیں مانتا ، شریر یا سرکش مار پیٹ ہی درست ہوتا ہے.

لاتوں کے بُھوت باتوں سے نَہیں مانْتے

جوتی خورا زبانی سمجھانے سے نہیں سمجھتا ، بدآدمی پٹے بغیر نہیں مانتا ، شریر یا سرکش مار پیٹ ہی درست ہوتا ہے.

لاتوں کے بُھوت باتوں سے نَہیں سِیدھے ہوتے

رک : لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے جو زیادہ مستعمل اور فصیح ہے.

لاتوں کا دیو باتوں سے نہیں مانتا

نیچ سمجھانے سے نہیں مانتا یعنی بنا پٹے صحیح راستے پر نہیں آتا

لات کا آدمی باتوں سے نہیں مانتا، لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے

اس کے متعلق کہتے ہیں، جس کی شرارت اور سرکشی بغیر سختی کے نہ جائے، شرارتی آدمی جوتے یا مار سے ہی ٹھیک رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں لاتوں کا آدْمی باتوں سے نَہ مانے گا کے معانیدیکھیے

لاتوں کا آدْمی باتوں سے نَہ مانے گا

laato.n kaa aadmii baato.n se na maane gaaलातों का आदमी बातों से न मानेगा

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

لاتوں کا آدْمی باتوں سے نَہ مانے گا کے اردو معانی

  • رک : لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے جو زیادہ مستعمل ہے.

Urdu meaning of laato.n kaa aadmii baato.n se na maane gaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha laato.n ke bhuut baato.n se nahii.n maante jo zyaadaa mustaamal hai

लातों का आदमी बातों से न मानेगा के हिंदी अर्थ

  • रुक : लातों के भूत बातों से नहीं मानते जो ज़्यादा मुस्तामल है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لاتوں

لات کی جمع مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

لاتوں کا آدْمی باتوں سے نَہ مانے گا

رک : لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے جو زیادہ مستعمل ہے.

لاتوں کے دیو باتوں سے نَہیں مانْتے

جوتی خورا زبانی سمجھانے سے نہیں سمجھتا ، بدآدمی پٹے بغیر نہیں مانتا ، شریر یا سرکش مار پیٹ ہی درست ہوتا ہے.

لاتوں کے بُھوت باتوں سے نَہیں مانْتے

جوتی خورا زبانی سمجھانے سے نہیں سمجھتا ، بدآدمی پٹے بغیر نہیں مانتا ، شریر یا سرکش مار پیٹ ہی درست ہوتا ہے.

لاتوں کے بُھوت باتوں سے نَہیں سِیدھے ہوتے

رک : لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے جو زیادہ مستعمل اور فصیح ہے.

لاتوں کا دیو باتوں سے نہیں مانتا

نیچ سمجھانے سے نہیں مانتا یعنی بنا پٹے صحیح راستے پر نہیں آتا

لات کا آدمی باتوں سے نہیں مانتا، لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے

اس کے متعلق کہتے ہیں، جس کی شرارت اور سرکشی بغیر سختی کے نہ جائے، شرارتی آدمی جوتے یا مار سے ہی ٹھیک رہتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لاتوں کا آدْمی باتوں سے نَہ مانے گا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لاتوں کا آدْمی باتوں سے نَہ مانے گا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone