تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لاٹھی مارے پانی جُدا نَہِیں ہوتا" کے متعقلہ نتائج

لَکڑی مارے پانی جُدا نَہِیں ہوتا

اس موقع پر مستعمل جب کوئی شخص دو عزیزوں کے درمیان تفرقہ ڈالنے کی کوشش کرے اور اس میں کامیاب نہ ہو

تَلوار سے پانی جُدا نَہِیں ہوتا

۔مثل۔ ایک خاندان کا خون باوصفِ نفاق وعلیحدہ جدا نہیں ہوسکتا۔؎

اردو، انگلش اور ہندی میں لاٹھی مارے پانی جُدا نَہِیں ہوتا کے معانیدیکھیے

لاٹھی مارے پانی جُدا نَہِیں ہوتا

laaThii maare paanii judaa nahii.n hotaaलाठी मारे पानी जुदा नहीं होता

ضرب المثل

لاٹھی مارے پانی جُدا نَہِیں ہوتا کے اردو معانی

  • کسی کے بہکانے سے قرابت داری ختم نہیں ہوتی ، بھائی بندوں میں فرق ڈالوانے سے تفریق نہیں ہوتی.

लाठी मारे पानी जुदा नहीं होता के हिंदी अर्थ

  • किसी के बहकाने से क़राबतदारी ख़त्म नहीं होती, भाई बंदों में फ़र्क़ डालवा ने से तफ़रीक़ नहीं होती

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لاٹھی مارے پانی جُدا نَہِیں ہوتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لاٹھی مارے پانی جُدا نَہِیں ہوتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words