تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لاٹھی کَپار سے بھیٹ نَہِیں ، جُھوٹوں باپ باپ" کے متعقلہ نتائج

جُھوٹوں

۱. جھوٹ موٹ ، یوں ہی ، ظاہر داری کے طور پر دنیا سازی یا بناوٹ سے ، اوپری دل سے .

جھوٹوں نہ پوچھنا

جھوٹوں من٘ھ نہ چھوانا

جُھوٹوں پُوچْھنا

جی تو پوچھنے کو نہ چاہے مگر دنیا داری یا شرم کے لحاظ سے کسی کی خیریت دریافت کرنا من٘ھ چھوانا ، ظاہری مدارات کرنا .

جھوٹوں کا بادشاہ

جھوٹوں کا سردار، حد درجہ جھوٹا، بہت زیادہ جھوٹ بولنے والا

جُھوٹوں کا پِیْر

سخت جھوٹا، بڑا جھوٹا

جُھوٹوں کا سَردار

رک : جھوٹوں کا بادشاہ .

جُھوٹوں کے پَیر کَہاں

رک : جھوٹ کے پان٘و کہاں .

جُھوٹوں بُلانا سَچّوں آنا

معمولی سے بلاوے کے اشارے پر چلنی آنا ، برائے نام بلانے پر حاضر ہو جانا .

جُھوٹوں بات نَہ پُوچْھنا

دنیا سازی سے گریز کرنا ، ظاہری مدرات سے بھی ہاتھ اٹھانا ، بظاہر بھی بے رخی برتنا .

جُھوٹوں مُنھ نَہ چُھوانا

بالکل پرسان حال نہ ہونا ، ظاہر داری بھی نہ کرنا ؛ ذرا بات نہ پوچھنا ، خاطر میں نہ لانا .

جُھوٹوں کا گَھر نَہِیں بَسْتا

جھوٹ فروغ نہیں پاتا

مِزاج جُھوٹوں نَہ پُوچھنا

بھول کر بھی حال دریافت نہ کرنا ، کبھی خیریت معلوم نہ کرنا ۔

لاٹھی کَپار سے بھیٹ نَہِیں ، جُھوٹوں باپ باپ

مارپیٹ سے ابھی واسطہ نہیں پڑا اور بیکار ہائے باپ چلّانا شروع کر دیا، قبل ازک واویلا، ناحق کی فریاد

سَچّے مَر گَئے ، جُھوٹوں کو تَپ بھی نَہِیں آئی

جب کوئی جھوٹ بولتا ہے اس وقت کہتے ہیں کہ اُلٹا زمانہ ہے جُھوٹے کو کوئی نُقنصان نہیں پہنچتا

اردو، انگلش اور ہندی میں لاٹھی کَپار سے بھیٹ نَہِیں ، جُھوٹوں باپ باپ کے معانیدیکھیے

لاٹھی کَپار سے بھیٹ نَہِیں ، جُھوٹوں باپ باپ

laaThii kapaar se bheT nahii.n , jhuuTo.n baap baapलाठी कपार से भेट नहीं , झूटों बाप बाप

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

لاٹھی کَپار سے بھیٹ نَہِیں ، جُھوٹوں باپ باپ کے اردو معانی

  • مارپیٹ سے ابھی واسطہ نہیں پڑا اور بیکار ہائے باپ چلّانا شروع کر دیا، قبل ازک واویلا، ناحق کی فریاد

Urdu meaning of laaThii kapaar se bheT nahii.n , jhuuTo.n baap baap

  • Roman
  • Urdu

  • maarapiiT se abhii vaastaa nahii.n pa.Daa aur bekaar haay baap chillaanaa shuruu kar diyaa, qabal azak vaavela, naahaq kii faryaad

लाठी कपार से भेट नहीं , झूटों बाप बाप के हिंदी अर्थ

  • मारपीट से अभी वास्ता नहीं पड़ा और बेकार हाय बाप चिल्लाना शुरू कर दिया, क़बल अज़क वावेला, नाहक़ की फ़र्याद

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جُھوٹوں

۱. جھوٹ موٹ ، یوں ہی ، ظاہر داری کے طور پر دنیا سازی یا بناوٹ سے ، اوپری دل سے .

جھوٹوں نہ پوچھنا

جھوٹوں من٘ھ نہ چھوانا

جُھوٹوں پُوچْھنا

جی تو پوچھنے کو نہ چاہے مگر دنیا داری یا شرم کے لحاظ سے کسی کی خیریت دریافت کرنا من٘ھ چھوانا ، ظاہری مدارات کرنا .

جھوٹوں کا بادشاہ

جھوٹوں کا سردار، حد درجہ جھوٹا، بہت زیادہ جھوٹ بولنے والا

جُھوٹوں کا پِیْر

سخت جھوٹا، بڑا جھوٹا

جُھوٹوں کا سَردار

رک : جھوٹوں کا بادشاہ .

جُھوٹوں کے پَیر کَہاں

رک : جھوٹ کے پان٘و کہاں .

جُھوٹوں بُلانا سَچّوں آنا

معمولی سے بلاوے کے اشارے پر چلنی آنا ، برائے نام بلانے پر حاضر ہو جانا .

جُھوٹوں بات نَہ پُوچْھنا

دنیا سازی سے گریز کرنا ، ظاہری مدرات سے بھی ہاتھ اٹھانا ، بظاہر بھی بے رخی برتنا .

جُھوٹوں مُنھ نَہ چُھوانا

بالکل پرسان حال نہ ہونا ، ظاہر داری بھی نہ کرنا ؛ ذرا بات نہ پوچھنا ، خاطر میں نہ لانا .

جُھوٹوں کا گَھر نَہِیں بَسْتا

جھوٹ فروغ نہیں پاتا

مِزاج جُھوٹوں نَہ پُوچھنا

بھول کر بھی حال دریافت نہ کرنا ، کبھی خیریت معلوم نہ کرنا ۔

لاٹھی کَپار سے بھیٹ نَہِیں ، جُھوٹوں باپ باپ

مارپیٹ سے ابھی واسطہ نہیں پڑا اور بیکار ہائے باپ چلّانا شروع کر دیا، قبل ازک واویلا، ناحق کی فریاد

سَچّے مَر گَئے ، جُھوٹوں کو تَپ بھی نَہِیں آئی

جب کوئی جھوٹ بولتا ہے اس وقت کہتے ہیں کہ اُلٹا زمانہ ہے جُھوٹے کو کوئی نُقنصان نہیں پہنچتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لاٹھی کَپار سے بھیٹ نَہِیں ، جُھوٹوں باپ باپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لاٹھی کَپار سے بھیٹ نَہِیں ، جُھوٹوں باپ باپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone