تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لاٹ مُصاحِب" کے متعقلہ نتائج

غَور

فکر، تامل، سوچ، گہری سوچ، توجہ، دھیان

غَوری

منسوب بہ مُلک غَور، غور سے تعلق رکھنے والا

غَور بَنْد

اون٘ٹ کے گلے کی خوبصورتی کے لیے مقیشی ڈوری.

غَور و خَوض

گہری سوچ، غور و فکر، فکر کا عمل

غَور رَسی

کسی معاملے کو دقیق نظر سے دیکھنا ، چھان پھٹک کرنا ، تہ تک پہنچنا.

غَور کَرنا

سوچنا، فکر کرنا

غَور طَلَب

سوچنے اور فکر کرنے کے قابل، توجہ کا مستحق

غَوْر و فِکْر

بے حد سوچ (کرنا ہونا کے ساتھ)

غَور پَرْداخْت

دیکھ بھال، خبر گیری، تیمارداری، ٹہل، توجہ، علاج، معالجہ

غَور و پَرداخْت

غَور کَرکے دیکْھنا

گہری نظر سے مطالعہ و مشاہدہ کرنا ، خوب اچھی طرح دیکھنا ، گہری نگاہ ڈالنا.

غَوْر و فِکْر سے کام لینا

خوب سوچ سمجھ کر کام کرنا

بَہ غَور

دھیان سے توجہ کے ساتھ، گہری نظر سے، احتیاط سے، غور سے،گہری غور و فکر کے ساتھ، بہت سوچ سمجھ کر، اچھی طرح سے

نَظَرِ غَور

نظر غائر، غور کی نظر، عمیق نظر

زیرِ غَور

(وہ بات) جس پر غور کِیا جا رہا ہو

نِگاہ غَور

فکر اور غور کرنے والی نظر

قابِلِ غَور

توجہ کرنے اور سوچنے کے لائق، وہ بات جس کا سمجھنا فکر و تامّل پر منحصر ہو

ناقابِلِ غَور

زیرِ غَور لانا

(کسی بات پر)غور و فکر کرنا، توجہ اور دھیان دینا

دِل میں غَور کَرنا

سوچنا

نَظَر غَور سے دیکْھنا

گہری نظر سے دیکھنا، تفصیلی جائزہ لینا

بَعدِ غَور و خَوض

سوچنے کے بعد، سوچ کر

نَظَر غَور سے دیکْھا جانا

نظر غور سے دیکھنا کا لازم، تفصیلی جائزہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں لاٹ مُصاحِب کے معانیدیکھیے

لاٹ مُصاحِب

laaT-musaahibलाट-मुसाहिब

وزن : 21122

لاٹ مُصاحِب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گورنر جنرل یا کمانڈر انچیف کا ایڈی کیمپ سینا پتی ، مشیرِ سلطنت ، امور سلطنت کی انجام دہی میں مشورہ دینے والا.

English meaning of laaT-musaahib

Noun, Masculine

  • governor general's aide-de-camp

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لاٹ مُصاحِب)

نام

ای-میل

تبصرہ

لاٹ مُصاحِب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone