تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لات مُکّی" کے متعقلہ نتائج

اِیْذا

اذیت، تکلیف، دکھ، صدمہ

اِیْذا دَہی

اِیْذا رَساں

سخت اذیت پہنچانے والا، نہایت نقصان دہ، دکھ دینے والا، تکلیف پہنچانے والا

اِیْذا پَسَنْد

دوسروں کوفکلیف پہنچاکر سکون پانے والا.

اِیْذا رَسانی

دکھ دینا، تکلیف پہنچانا، اذیت پہنچانا

اردو، انگلش اور ہندی میں لات مُکّی کے معانیدیکھیے

لات مُکّی

laat-mukkiiलात-मुक्की

وزن : 2122

لات مُکّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لاتوں اور گُھون٘سوں کی لڑائی، لپاڈگی
  • مونث۔ لات گھونسے کی لڑائی، جو باہم لوگوں میں ہوتی ہے، زدو کوب

لات مُکّی سے متعلق محاورے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لات مُکّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لات مُکّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone