تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لات کا آدمی باتوں سے نہیں مانتا، لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے" کے متعقلہ نتائج

مُحَرَّف

قواعد: شکل بدلا ہوا، بدلا ہوا، خراب کیا گیا (حرف زبان وغیرہ)

مُحَرَّف نَوِیس

(محرری) ترچھے قط کی قلم سے محرف لکھنے والا ، لکھیا

مُحَرَّف تَحرِیر

(محرری) عام اور مروجہ سیدھی طرز تحریر کے خلاف ، ترچھی لکھت

مُحَرِّف

بدلنے والا، تحریف کرنے والا، (مجازاً) جو مذہب کو اپنے مفاد کا ذریعہ بنائے

مُحَرَّفَہ

تحریف کیا گیا، جس میں تحریف کی گئی ہو

تیغِ مُحَرَّف

تیغ خم دار جس کا زخم کاری ہوتا ہے یا وہ تیغ جس کے چلانے میں ہاتھ کو تھوڑا سا خم دینا پڑتا ہے تاکہ زخم گہرا لگے

حَرْفِ مُحَرَّف

ترچھا لکھا ہوا حرف

تَجْنِیسِ مُحَرَّف

متجانس الفاظ کا بلحاظ حروف بہر نوع یکساں ہونا مگر حرکات و سکنات میں مختلف ، جیسے : بیر ، بِیر ، شیر ، شِیر ؛ بَندہ ، بُندہ وغیرہ .

مُحَرّفِین

تحریف کرنے والے ، تحریف کے مرتکب ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں لات کا آدمی باتوں سے نہیں مانتا، لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے کے معانیدیکھیے

لات کا آدمی باتوں سے نہیں مانتا، لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے

laat kaa aadmii baato.n se nahii.n mantaa، laato.n ke bhuut baato.n se nahii.n maanteलात का आदमी बातों से नहीं मानता، लातों के भूत बातों से नहीं मानते

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

لات کا آدمی باتوں سے نہیں مانتا، لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے کے اردو معانی

  • اس کے متعلق کہتے ہیں، جس کی شرارت اور سرکشی بغیر سختی کے نہ جائے، شرارتی آدمی جوتے یا مار سے ہی ٹھیک رہتا ہے

Urdu meaning of laat kaa aadmii baato.n se nahii.n mantaa، laato.n ke bhuut baato.n se nahii.n maante

  • Roman
  • Urdu

  • is ke mutaalliq kahte hain, jis kii sharaarat aur sarakshii bagair saKhtii ke na jaaye, sharaartii aadamii juute ya maar se hii Thiik rahtaa hai

लात का आदमी बातों से नहीं मानता، लातों के भूत बातों से नहीं मानते के हिंदी अर्थ

  • उसके बारे में कहा जाता है कि जिसकी दुष्टता और अवज्ञा बिना सख़्ती के न जाए, दुष्ट आदमी जूते या मार से ही ठीक रहता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُحَرَّف

قواعد: شکل بدلا ہوا، بدلا ہوا، خراب کیا گیا (حرف زبان وغیرہ)

مُحَرَّف نَوِیس

(محرری) ترچھے قط کی قلم سے محرف لکھنے والا ، لکھیا

مُحَرَّف تَحرِیر

(محرری) عام اور مروجہ سیدھی طرز تحریر کے خلاف ، ترچھی لکھت

مُحَرِّف

بدلنے والا، تحریف کرنے والا، (مجازاً) جو مذہب کو اپنے مفاد کا ذریعہ بنائے

مُحَرَّفَہ

تحریف کیا گیا، جس میں تحریف کی گئی ہو

تیغِ مُحَرَّف

تیغ خم دار جس کا زخم کاری ہوتا ہے یا وہ تیغ جس کے چلانے میں ہاتھ کو تھوڑا سا خم دینا پڑتا ہے تاکہ زخم گہرا لگے

حَرْفِ مُحَرَّف

ترچھا لکھا ہوا حرف

تَجْنِیسِ مُحَرَّف

متجانس الفاظ کا بلحاظ حروف بہر نوع یکساں ہونا مگر حرکات و سکنات میں مختلف ، جیسے : بیر ، بِیر ، شیر ، شِیر ؛ بَندہ ، بُندہ وغیرہ .

مُحَرّفِین

تحریف کرنے والے ، تحریف کے مرتکب ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لات کا آدمی باتوں سے نہیں مانتا، لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے)

نام

ای-میل

تبصرہ

لات کا آدمی باتوں سے نہیں مانتا، لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone