تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لاپَرْواہی" کے متعقلہ نتائج

اِعْراض

رو گردانی، کنارہ کشی

اِعْراضی

منہ موڑنے والا ، کنارہ کشں .

اردو، انگلش اور ہندی میں لاپَرْواہی کے معانیدیکھیے

لاپَرْواہی

laaparvaahiiलापरवाही

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

لاپَرْواہی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • بے فکری، بے احتیاطی

Urdu meaning of laaparvaahii

Roman

  • befikrii, be ehatiyaatii

English meaning of laaparvaahii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • carelessness

लापरवाही के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • असावधानी, प्रमाद, किसी बात की परवाह न करने की प्रवृत्ति, बेफ़िक्री

لاپَرْواہی سے متعلق دلچسپ معلومات

لاپرواہی پہلے زمانے میں ’’پرواہ‘‘ بولتے تھے، اب یہ مستعمل نہیں، صرف ’’پروا/بے پروا/لاپروا‘‘ رائج ہیں۔ زبان کا عام قاعدہ ہے کہ جو رائج ہوجائے وہی درست ہے۔ ’’لا پرواہی‘‘ البتہ ایک نئی چیز ہے جو بعض لوگوں نے اختیار کرنی چاہی ہے۔ ’’بے پروائی/لاپروائی‘‘ کے ہوتے ہوئے ’’لا پرواہی‘‘ غیر ضروری اور غلط ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِعْراض

رو گردانی، کنارہ کشی

اِعْراضی

منہ موڑنے والا ، کنارہ کشں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لاپَرْواہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لاپَرْواہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone