تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لاپَرْواہ" کے متعقلہ نتائج

نِراسا

مایوسی، ناامیدی، یاس، محروم

آسا جَیسے نِراسا مَرے

امیدوار امید كے آسرے پر جیتا ہے اور مایوس مرتا ہے

جِیتے آسا مَرے نِراسا

امید پر جہاں قائم ہے

آسا مَرے نِراسا جِیے

امیدوار كی زندگی صدمۂ انتظار سے تلخ ہوتی ہے اس سے تو نومید اچھا كہ اس كو صدمۂ انتظار نہیں اٹھانا پڑتا

جِئے آسا مَرے نِراسا

امید پر جہاں قائم ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں لاپَرْواہ کے معانیدیکھیے

لاپَرْواہ

laaparvaahलापरवाह

لاپَرْواہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • جسے کسی بات کی فکر نہ ہو، بے فکر

شعر

English meaning of laaparvaah

Persian, Arabic - Adjective

लापरवाह के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • जिसे किसी बात की चिंता न हो; बेफ़िक्र; बेपरवाह
  • जिसे किसी बात की परवाह या चिता न हो, निश्चिन्त, असावधान
  • असावधान; असतर्क
  • आलसी; सुस्त।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لاپَرْواہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لاپَرْواہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone